Nojoto: Largest Storytelling Platform
atifch3227642977533
  • 21Stories
  • 37Followers
  • 116Love
    132Views

Atif Ch

Engineer....

  • Popular
  • Latest
  • Video
f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

*✍️✍️جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان  نہیں **.

©Atif Ch ghaltiyan...

#Drops

ghaltiyan... #Drops #خیال

f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

میں تو بد دعا نہیں دیتا کسی کو پر میری آہیں اور سسکیاں بھی تو لگ سکتی ہیں نااس نے زندہ لاش کو جھنجھوڑا ہے جو اپنے غم کو سلا رہا تھا۔۔۔
عاطف چوہدری# #newday
f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو

کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ


عاطف چوہدری #weather ملاقات

#weather ملاقات #شاعری

f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

کیا کہوں زندگی کے بارے میں 

اک تماشا تھا عمر بھر دیکھا 

جون ایلیا #darkness ZINDGI.....
f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

جنتر منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے
ایک طلسمی سرگوشی پر میں نے مڑ کر دیکھا تھا
مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا پتھر ہونے والوں نے
اچھے کی امید پہ کتنے مشکل دن کٹ جاتے ہیں
خواب محل کے دیکھے اکثر خاک پہ سونے والوں نے
کتنی ماوں نے بچوں کو باتوں میں الجھایا تھا
گلیوں میں آوازیں دیں جس وقت کھلونے والوں نے
ایک طرف تو یادیں تھیں اور ایک طرف دیوان میر 
دیکھ فضا افسردہ کردی کرب سے رونے والوں نے
اسمِ یار کا ورد وظیفہ کر کے وقت گذارا ہے
اک تسبیح بنا دی تیری یاد پرونے والوں نے

بقلم حافظ عاطف چوہدری #height تسبیح

#height تسبیح #غزل

f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

تقاضا کر رہے ہو قہقہوں کا




یہاں رونے کی آذادی نہیں ہے #Proud_Moment Qehqy
f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

محبت ہر ایک کی جھولی میں تو نہیں ڈال دی جاتی
‏کچھ لوگ خالی ہاتھ بھی تو رہ جاتے ہیں محبت۔۔۔۔

محبت۔۔۔۔ #Shayari

f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر  
سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے انسانوں کو پڑھنے کا ہنر۔۔۔۔

انسانوں کو پڑھنے کا ہنر۔۔۔۔ #poem

f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

*کوشش کرو کے کسی انسانی
 جان کو تم سے آرام پہنچے یا
 جو دست شکستہ ہے اس کو 
تمارے ذریعہ روٹی ملے قیامت 
کے  بازار میں کسی سودے کی
 اتنی قیمت اور چلن نہ ہو گا 
جتنا دل کا خیال رکھنے اور
 دل خوش رکھنے کا* انسانی جان کو آرام دینا۔۔۔

انسانی جان کو آرام دینا۔۔۔ #poem

f795797592b8a94fe685772e0ec1c3c6

Atif Ch

*آج کی اچھی بات*

*شاخ پر بیٹھا پرندہ شاخ 
کی کمزوری کی وجہ سے 
نہیں ڈرتا کیونکہ کہ اسے 
اپنے پروں پر اعتماد ہوتا 
ہے اگر زندگی میں سکون
 چاہتے ہو تو کبھی کسی
 سے توقع مت رکھو کیونکہ 
کہ توقع کا پیالہ ہمیشہ 
ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے* آج کی اچھی بات۔۔۔۔۔

آج کی اچھی بات۔۔۔۔۔ #poem

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile