Find the Latest Status about poetry ghazal in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, poetry ghazal in urdu.
Imran Pinjari (Mansuri)
Aankh Mein Jo Aansoo Hain Kaun Iska Saani Hain.. Tham Gaya To Moti Hain Beh Gaya To Paani Hain.. #Ghazal #Poetry #Urdu
Khizer Qureshi
میرے اندر کی خاموشی کے شور کو سنا ہے کبھی؟ تم نے میری آنکھوں کو گور سے پڑھا ہے کبھی؟ میری بے-زبان باتوں کو سننے کے لیے آنکھوں کو کان کیا ہے کبھی؟ تیری بے-رخی دل پر کیا ستم دھاتی ہے تونے تنہائی مین بیٹھ کے سوچا ہے کبھی؟ دغا دینا انسان کی فطرت ہے ازل سے پر تم دغا دو گے یہ نا سوچا تھا کبھی۔ محفل مین ان کی تیرا نام آئے گا خضر کیا تونے ایسا سوچا تھا کبھی؟ #poetry #hindi #urdu #ghazal