Find the Latest Status about islamic achi baatein in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, islamic achi baatein in urdu.
hijab__queen_72
As Shrirame
Rj Ahmad
اچھی باتیں لکھنے والے بھی کہیں نہ کہیں تو غلطی کر بیٹھتے ہوں گے۔ اصلاحی اسٹیٹس یا پوسٹس کرنے والے کبھی تو چوکے ہونگے۔ زندگی کا مثبت رخ دکھانے والوں کو کبھی خود بھی نیگیٹوٹی ہٹ کرتی ہو گی۔ ہمہ وقت خوش باش دکھنے والوں کی زندگی جنت تو نہیں ہو گی۔ ہنستے رہنے والے کبھی تو رو پڑتے ہونگے۔ مضبوط دکھائی دینے والے کہیں تو کمزور پڑتے ہونگے۔۔۔ ہم بھی باقی سب جیسے ہی ہیں، بس روشنی کچھ اس زاویے سے ڈالتے ہیں کہ محسوس ہوتا ہے بہت اچھے ہیں ©Rj Ahmad #achi post