Find the Latest Status about humne suna tha ek hai bharat lyrics from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, humne suna tha ek hai bharat lyrics.
❤ دِل کی صَدا۔۔۔۔
مجھے یاد ھے ، وقت کا مجھ پر ، اک امتحان تھا میں بالکل تنھا تھا ، نہ کوٸی اپنا ، میرے ساتھ تھا میں پریشان تھا ، حالات سے تھکا ھارا ، اک انسان تھا نہ کوٸی میرا تھا ، اور نہ ھی کوٸی میرے پاس تھا حالِ درد جس کو سناٶ ، ایسا کوٸی خاص نہ تھا مشکلوں کا ٹوٹ کر چھایا ، مجھ پر گھنا آسمان تھا لبوں پر ٹھرا میرے ، خاموشیوں کا سکونی احساس تھا زخمیں سھے کر ، تکلیفوں کا سامنا کرنے کا پرواز تھا جب مکمل ٹوٹا تھا ، اور بکھر کر ، ریزہ ریزہ ھورہا تھا خدا نے فریاد سن کر ، نعمتِ خاص بناکر ، تجھ سے نوازا تھا تو میرے مرض کی دوا تھا ، اور کسی مرھم کی طرح تھا تونے ھاتھ جو تھاما تو ، مانو مشتاق پھر سے زندہ ھوا تھا۔ 〽.... waqt ka ek imtehaan tha , or khuda ne suna faryaad tha ....
Bhavyanshi
हमने सोचा था, बताएंगे दिल का दर्द तुझको, पर तुमने तो इतना भी न पूछा, खामोश क्यों हो तुम… ©Bhawana humne socha tha....
lucky boy
मिल भी जाते हैं तो कतरा के निकल जाते हैं, हैं मौसम की तरह लोग... बदल जाते हैं, हम अभी तक हैं गिरफ्तार-ए-मोहब्बत यारों, ठोकरें खा के सुना था कि संभल जाते हैं। suna tha thokar khake samabhal jate hai #sadshayri