Nojoto: Largest Storytelling Platform

New khatan Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about khatan from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, khatan.

Stories related to khatan

    LatestPopularVideo

Manisha Khataniar

Manisha khataniar #Quote

read more
সুখ বোৰ নো কিয় বিচাৰি ফুৰিব লাগে য'ত যেনেকৈআছো তাতেই সুখ বুটলিব পাৰি Manisha khataniar

Manisha Khataniar

Manisha khataniar #poem

read more

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
بھوک سے مر جاتے ہیں،زمین نہیں بیچتے 

ہم گاؤں کے لوگ ہیں، یقین نہیں بیچتے ! #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
تمھارے چھوڑ جانے سے بظاہر کچھ نہیں بدلا،

جہاں پہلے کبھی دِل تھا! وہاں اب درد رہتا ہے۔
نامعلوم #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں

دل  سے  اترے   ہوئے   لوگوں  سے  شکایت   کیسی #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
دراز قدمت گلاب چہرہ
خمار آنکھیں اجال رکھنا 
تیری اداوں پہ مر نہ جاہیں
خدا کی بندی خیال رکھنا #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
اشک چپکے سے بهگو دینگے تمہارا دامن
جب تمہیں میری وفاؤں کا خیال آئے گا #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍِﮎ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐِﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﮞ #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
اک تبسم زیر لب اک شرم دامن گیر
اف یہ کس انداز کی ظا لم تیری تصویر ہے, #khatana

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

#khatana

read more
‏جیسے  کِسی  مصرعے  کو  تَراشا نہ گَیا ہو 
تُم ایسے مِرے دل کی اُدھوری سی خَلِش ہو۔ #khatana
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile