Find the Latest Status about gift for fiancee from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, gift for fiancee.
ABDULLAH MAHAR
youn hi hathon m hath rahe. kash is jahan k bad us jahan m b tera sath sath rahe. #promises i love you my fiancee ji 😍
#promises i love you my fiancee ji 😍
read moreJ S T C
دوسروں کو چیزیں, بطور تحفہ دینے کی بجائے توجہ کا تحفہ دیں! اُن سے اُن کے بارے میں بات کریں اُن کی باتیں توجہ سے سنیں انھیں معافی کا تحفہ دیں کئی سالوں سے اپنے اندر سنبھال کر رکھی اُن کی غلطی کو دل سے معاف کر دیں دل کی صفائی سے نہ صرف اُسے بلکہ اُس سے جڑے سب دلوں کو سکون ملتا ہے اسی طرح اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ تحفے میں کیا چاہیے؟ تو کہیں، میں جیسا ہوں مجھے ویسا ہی قبول کر لیجئے یہ آپ کی طرف سے میرے لئے بہترین تحفہ ہو گا سکھی رہئیے دوسروں میں سکھ بانٹ کر ©J S T C gift for you.....
gift for you..... #Quotes
read more