Find the Latest Status about bara dushman bana phirta h from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, bara dushman bana phirta h.
taha qumar
बड़ी आसानी से निकाल देते हैं, लोग दूसरों में ऐब, जैसे उनका दिल नेकियों का नवाब है ! अपने गुनाहों पर सौ परदे डालकर, लोग खुद कहते है। "ज़माना बड़ा खराब है" !! Zamana bara khrab h
Zamana bara khrab h #विचार
read moreALi Khan Ali
دل و نگاہ میں ہلچل مچائے پھرتا ہے یہ عشق وجد میں ہم کو اٹھائے پھرتا ہے یہ زخمی کرنے لگا ہے ہمارےباطن کو کہاں کا تیر کہاں پر چلائے پھرتا ہے ازل سے عشق کی دیکھو یہی روایت ہے ولی فقیر قلندر بنائے پھرتا ہے کہاں کہاں سے نکالوں اسے نہیں ممکن ہر ایک چیز پہ قبضہ جمائے پھرتا ہے ہوس کی آگ نے لالچ میں ڈال رکھا ہے فریب چشم بشر گھر بنائے پھرتا ہے اٹھا کے پھینک دیا ہے غلیظ دنیا کو یہی ہے عشق کرامت دکھائے پھرتا ہے مرے قلم میں روانی اسی کا صدقہ ہے اسی کا کام ہے خود ہی کرائے پھرتا ہے Phirta Hai
Phirta Hai
read more