Find the Latest Status about mbk creation kurtis from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, mbk creation kurtis.
Babar khan
وہ ہمیشہ مُجھے وقت کی طرح لگا آیا اور آ کے گُزر گیا ـ❤ #MBK# #Nojoto#Lovers#❤
Babar khan
کہا اُس نے گُزارے دن کبھی جب یاد آئیں گے ہنسی چہرے پہ نہ ہوگی پر لب یہ مُسکرائیں گے #MBK# #Nojoto#Lovers#❤
Babar khan
دِل❤ کو قبرستان بنا بیٹھے خواہشات دفناتے دفناتے⚰ #MBK# #Nojoto#Lovers#❤
Babar khan
اب کہ میں یہ کیا سوچتا ہوں ہیں دور کوئی انجاں سوچتا ہوں کچھ کٹ گئی کچھ کٹنا ہے باقی کتنے ہیں اور امتحاں سوچتا ہوں یوں تو ہے تو ہر جگہ میرے ڈنُڈھوں میں تُجھ کو کہاں سوچتا ہوں نہ نکلنے بھنور سے آ پکڑا عشق نے کیا پہلے تھے کم پریشاں سوچتا ہوں کیا ہے وہ اندر بھڑکتا جو میرے جب دل سے میں اُٹھتا دُھواں سوچتا ہوں کوئی ہے جو مُجھ میں گھر کر گیا ہے یا میرا ہے شاید گُماں سوچتا ہوں نہ راس آئی ہم کو نزدیکیاں بھی انساں ہے وہ یا چٹان سوچتا ہوں اِس دل پہ جو ُگزری وہ بابر ہی جانے کروں کیسے اس کو بیاں سوچتا ہوں #MBK#🙏 #Nojoto#Lovers#❤
Babar khan
ہو کر جُدا وہ مُجھ سے تنہا سا ہو گیا ہو گا اُداسیوں کے دامن سے لِپٹا سا رہ گیا ہو گا #MBK#🙏 #Nojoto#Lovers#❤
Babar khan
دھُوکہ کھانے میں دیر نہیں لگتی بھروسہ دلانے میں لگتی ہے #MBK#🙏 #Nojoto#Lovers#❤