Login to support favorite
creators
Find the Latest Status about lotay from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, lotay.
Nazish Manzoor
وہ لوٹے گا کہوں گی بہت دیر کر گئے تم زمانے میں چھوڑ کے زمانے کا کر گئے تم کون ہوتا ہے سخت جان بچھڑ کے یوں ہر لمحہ وفا کے نام پر انتظار دے گئے تم ہاتھوں کی لکیروں میں ڈھونڈتے رہ گئے قسمت کی لکیروں سے انجان رہ گئے تم ایک آواز ہو کے بولنے لگی تھی تنہائی میری صحرا کی شوروغل سے کہیں دور چلے گئے تم تیری زیست سے واقف یادوں کو قتل کرگئے ہم یوں ہی ہم کو قاتل، ہم کو لامکاں کر گئے تم ©Nazish Manzoor wo lotay ga
wo lotay ga
read more