Find the Latest Status about 1 0 3 2 5 6 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
zawyar wali
خواب خیال گماں کی حد تک کتنی بار ملا ہوں اس سے جتنا مجھ کو یاد آیا وہ اُتنی بار ملا ہوں اس سے اس نے مجھ کو خود تئیں رکھا جتنی بار ملا ہوں اس سے آئینے میں بھی وہ ہی وہ ہے ِاتنی بار ملا ہوں اس سے شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4 #5 #6 #7
#poetwali nojoto 1 2 3 4 5 6 7
read moreRP Status 006
सोचता हूँ धोखे से ज़हर दे दूँ, सभी ख्वाहिशों को दावत पे बुला कर...! ɢOOD MOʀɴɪɴɢ EVEʀYOɴE ADD ME WʜATSAPP 8 7 4 5 0 3 1 0 0 6
ɢOOD MOʀɴɪɴɢ EVEʀYOɴE ADD ME WʜATSAPP 8 7 4 5 0 3 1 0 0 6
read moreanil dua
jo tum khoz rahe ho...... wo mujhe kab ka mill gaya..... ab to bas tanha hi chupchap..... muskurane ko dil karta hai..... #alone_feeling #sad #love #fresh #1 #2 #3 #4 #5 #6
#alone_feeling #SAD #Love #Fresh 1 2 3 4 5 6
read morezawyar wali
پہلے ہر لفظ کی دھوئیں کثافتیں میں نے خط قرطاس پہ سب رکھ دیں حسرتیں میں نے یوں تیرے حسن بلا خیز پہ لکھی ہے غزل سخن کے سر پہ دھر دی ہیں آفتیں میں نے تیرے اس حشر کے وعدے کا مان رکھتے ہوئے دل میں باندھ لیں سو سو قیامتیں میں نے تیری گلیوں نے میرا حسب نسب چھین لیا اپنے ہی شہر میں کھوئیں ہیں عظمتیں میں نے ولی تجھ پہ لگتیں تو تو زہر تھوکتا پھرتا تیری خاطر میں سہی ہیں وہ تہمتیں میں نے شاعر زاویار ولی #poetwali #1 #2 #3 #4 #5 #6 #7 #urdupoetry #nojoto
#poetwali 1 2 3 4 5 6 7 #urdupoetry nojoto
read moreanil dua
मोहब्बत करके इजहार ना कर पाना..... ये सौदा भी हमारी मौत से कम नही..... #nojotoapp #nojotohindi #nojotolove #love #1 #2 #3 #4 #5 #6
#nojotoapp #nojotohindi #nojotoLove #Love 1 2 3 4 5 6
read morezawyar wali
خطِ عِشق مِیں میں کہیں نہیں زد زاویہ سے پرے پرے میں نقطہ ہائے فضول ہوں ذرا تھک گیا ہوں کھڑے کھڑے میں رف پہ ٹیڑھی لکیر سا جو رہے رہے نہ رہے رہے تھی بشارتیں کسی وہم کی یہ چہرے ہیں جو ستے ستے یہ جو بے مہار سے لوگ ہیں میرے شہر کے ہیں اتے پتے شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #0 #1 #2 #3 #4
#poetwali nojoto 0 1 2 3 4
read morezawyar wali
تسی اچے شملے اتم سر اسی نیچ نمانے کملے لوگ تسی سوہنی رت گلاب دے پھل اسی ٹوٹٹے بھجے گملے لوگ تسی چھت ہو محل مقدراں دی اسی چھپر بالے تھملے لوگ تسی ہاس بکھیڑ تے خوشیاں او ولی اسی روندے دھوندے رملے لوگ شاعر زاویار ولی #poetwali #1 #2 #3 #4 #5
#poetwali 1 2 3 4 5
read more