Find the Latest Status about murshid meaning in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, murshid meaning in urdu.
lone hilal
مرشد کے عشق میں چھپا راز حیات ہے۔ جو عشق میں مر گیا تا ابد حیات ہے۔ یہ تیرا یہ میرا یہ جھگڑے فساد کیوں یارو ۔ خدا نے عشق کی خاطر بنائی کائنات ہے۔ اپنے مقام کو جان تو کون ہے؟ آیا کہاں سے تو؟ تیرے خلاف کیوں یہ کھڑے شیاطین و جنات ہے۔ اپنے اندر کو کھوج وہ روشنی تلاش کر ۔ کہ جہاں نہ کوئی دن ہے نہ رات ہے۔ ہے دو جہاں میں تو زاہر بھی تو باطن بھی تو۔ سویا ہوا ہے تو بس جاگنے کی بات ہے۔ مجھ کو مجھ سے ملا کر میں اب تو ہو گیا ہوں۔ عشق نے کی ہے ایسی واردات ہے۔ کن کی رسی کو تھام کنر میں ایک ہو جا ۔ دوی شرک ہے بس ایک یکتا ذات ہے ۔ صنم کب تک رہے گا اس قفس میں تو۔ مرشد کے در پہ ہی تیری نجات ہے۔ ©lone hilal #Fire #ishqehaqiqi #urduadab #urdu #murshid #lonehilal #lonewrites
#Fire #ishqehaqiqi #urduadab #urdu #murshid #lonehilal #lonewrites
read morezarrar khan
Namaz Aati Hai Na Wuzu Aata Hai Sajda Kar Leta Hu Jab Samne Mera PEER Aata Hai HAQ MURSHID #peeromurshid #murshid #HAQMURSHID #Guru(MURSHID)
#peeromurshid #murshid #HAQMURSHID #guru(MURSHID) #thought
read more