Find the Latest Status about urdu poetry words from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.
Barkat Ali Solangi
Vote وہ جدا نہ ہوتا تو کِتنا اچھا ہوتا چٗھپ کر سِمٹ جاتا محفل میں اگر اِسا ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا. ازقلم۔ برکت علی ©Barkat Ali Solangi #your #urdu #Poetry #words
Barkat Ali Solangi
مجھے کاغذ سمجھ کر اڑا لے گی کالی آندھی کہ جیسے آنکھیں اس کی. برکت علی ©Barkat Ali Solangi #urdu #Poetry #words #Barkat #urdu
Barkat Ali Solangi
محبّت صرف خواہش کی حد تک خوبصورت ہوتی ہے یہاں خواہش پوری ہوئی اور وہاں محبّت کی خوبصورتی ختم. برکت حسین ©Barkat Ali Solangi #urdu #Poetry #Love #words #Poetry
Barkat Ali Solangi
میں تیرے قصے میں الجھتا پایا گیا جب جب ذکر تیرے بالوں کا آیا. ازقلم برکت علی ©Barkat Ali Solangi #urdu #Poetry #Love #Poetry #words
Barkat Ali Solangi
ہم نے چاہا تھا آپ کو بس اتنی سی تھی جُستَجُو ہماری. برکت علی ©Barkat Ali Solangi #urdu #Love #Poetry #words
Barkat Ali Solangi
تیری آنکھوں میں جو یے بے تابی ہے کس کی یاد ہے جو اتنا ستاتی ہے. برکت حسین ©Barkat Ali Solangi #urdu #Poetry #writer #Barkat #words
Barkat Ali Solangi
میں قصہ مختصر نہیں کر پایا جب ذکر تیری آنکھوں کا آیا. ازقلم برکت علی ©Barkat Ali Solangi #Barkat #words #urdu #Love #Poetry
Barkat Ali Solangi
اپنے ہونٹوں کی لال سرخی کسی کو نہ لگانا ایک گلاب کی مکھڑی ہے وہ مرجاۓ ہوئے پھول جب مرنے لگے پھر انھے ہونٹوں سے چوم کر زندہ کر دینا. ازقلم برکت علی ©Barkat Ali Solangi #urdu #Poetry #Love #words #writer #Barkat