Nojoto: Largest Storytelling Platform

New daily bible reading guide 10 Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about daily bible reading guide 10 from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, daily bible reading guide 10.

Stories related to daily bible reading guide 10

    LatestPopularVideo

Vaasu Desai

reading atleast 10 page daily #BooksBestFriends #विचार

read more
पुस्तकें आपके आसपास की दुनिया की समझ देती हैं। एक अच्छी किताब में चीजों को सोचने, बात करने और विश्लेषण करने के तरीके को बदलने की शक्ति होती है।

©Vaasu Desai reading atleast 10 page daily

#BooksBestFriends

Farid Alam

Vote *💌پرورش اولاد احادیث مبارکہ کی روشنی میں*

*💌 بچے کو بولنا سکھانا:*
💞 کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول
اللہ سے بچہ کو بولنا سکھانے کا آغاز کریں(حاکم) 

*💌دینی ماحول کی فراہمی، والدین کی اہم ذمے داری:*
بچہ جن لوگوں کے درمیان رہتا ہے، فکر ونظر او رعملی زندگی میں اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا لہذا دینی ماحول کی فراہمی، والدین کی اہم ذمے داری ہے. 
💞ہر بچہ اپنی فطرت کے اعتبار سے اسلام پر پیدا ہوتا ہے، یعنی الله کی فرماں برداری کے مزاج پر پیدا کیا جاتا ہے؛ لیکن اس کے والدین اس کو یہودی یا نصرانی بنا دیتے ہیں(بخاری) 

*💌بچو‍ں کی اچھی تربیت:*
💞 نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ ایک باپ اپنی اولاد کو جو  دے سکتا ہے  اس میں بہترین عطیہ اچھی تعلیم و تربیت ہے(مشکوٰۃ) 

💞اپنی اولاد کا اکرام و احترام کرو اور انہیں اچھے آداب سکھاﺅ(ابن ماجہ)

💞کوئی شخص اپنی اولاد کو ادب سکھائے تو اس کے لئے ایک صاع صدقہ کرنے سے بہتر ہے (ترمذی)

💞 مسلمانو! اپنی اولاد کی تربیت اچھی طرح کیا کرو(طبرانی) 

*💌بچے کی نماز کی فکر:*
💞 جب بچہ سات سال کا ہو جائے تو اُسے نماز پڑھنے کا حکم دیا جائے. جب بچہ دس برس کا ہو جائے اور نماز نہ پڑھے تو اُسے سزا دی جائے(مشکوٰۃ) 

*💌 بچوں کا بستر الگ کرنا:*
💞 بچے دس برس کے ہو جائیں تو انکے بستر الگ کر دیے جائیں(مشکوٰۃ) 

*💌اولاد کے ساتھ شفقت سے پیش آنا:*
💞 صالح تربیت کے ساتھ اولاد سے شفقت سے پیش آنا بھی والدین کے لئے ضروری ہے. رسول اللہﷺ کا فرمان ہے کہ جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا احترام نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے (طبرانی) 

*💌چھوٹے بچے کو بوسہ دینا:*
💞بچہ چھوٹا ہو اسے بوسہ دینا سنت ہے ۔ رسول اللہ ﷺ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو چوما کرتے تھے ۔ایک دن قرع بن حابس نے عرض کیا کہ میرے دس بچے ہیں لیکن میں نے ان میں سے کسی کو کبھی بوسہ نہیں دیا ۔فرمایا جو ان پر رحم نہیں کرتا۔( اسے یاد رہے کہ) خود اس پر بھی رحم نہیں کیا جائے گا(بخاری) 

*💌اولاد کے ساتھ برتاؤ کرنے میں انصاف:*
اولاد کو کچھ دیتے وقت یا سلوک کرتے وقت بھی والدین کو چاہیے کہ عدل و انصاف کو مد نظر رکھیں اسلام میں چھوٹے بڑے لڑکے اور لڑکی کے حقوق یکساں ہیں ۔اسلام لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کے مقابلہ میں ترجیحی سلوک کو روا نہیں رکھتا  ۔اولاد میں سے کسی کو کوئی چیز دے دینا اور دوسرے کو محروم رکھنا جائز نہیں ۔بلکہ ایسا کرنا ظلم ہو گا ۔جو خلاف اسلام ہے ۔
💞 مسلمانو! خدا چاہتا ہے کہ تم اپنی اولاد کے ساتھ برتاؤ کرنے میں انصاف کو ہاتھ سے نہ جانے دو(طبرانی) 

💞 حضرت نعمان بن بشیر رض سے مروی ہے کہ ان کے والد اُن کو لے کر رسول الله  ﷺ کی خدمت میں حاضرہوئے اور کہا، میں نے اس لڑکے کو اپنا ایک غلام عطا کیا ہے۔ تو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کیا تم نے اپنے سارے لڑکوں کو اسی طرح دیا ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ پھر رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنا عطیہ لوٹا لو۔ (متفق علیہ)

*💌بچوں پر خرچ کرنا:*
💞 بچوں پر خرچ کرنا بھی ثواب اور عبادت کے درجے میں ہے اس لیے ان پر تنگی نہ کی جائے(اسوہ رسول اکرم ﷺ) 

💞 سب سے مقدم اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنا ضروری ہے پھر جو لوگ رشتے میں قریب ہوں ان پر خرچ کرنا چاہیے(طبرانی) 

*💌بیٹیوں کی پرورش:*
💞 آپ ﷺ نے فرمایا ان بچیوں کی پیدائش کے ذریعےجو شخص آزمایا جائے اور ان سے حسنِ سلوک کرے ،وہ بچیاں اس کے اور دوزخ کے درمیان دیوار بن جائیں گی(طبرانی )

💞 جو مسلمان اپنی لڑکی کی عمدہ تربیت کرے اور اسکو عمدہ تعلیم دے اور اسکی پرودش کرنے میں اچھی طرح صرف کرے وہ دوزخ کی آگ سے محفوظ رکھے
 
🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں ۔

©Farid Alam
  #daily #islamic #hi #Ha #reading

©Farid Alam #daily #islamic #hi #Ha #reading

Manoj Kumar

bible verses #lonely #bible#bible

read more

Dhruv

daily quotes 10 . . . #dailyquotes

read more
white wall with road to the rose

©Dhruv daily quotes #10
.
.
.
#dailyquotes

Starwin

Bible verses #bible

read more
Jesus saith unto him, I am the way, the truth, and the life: no man cometh unto the Father, but by me.
John 14:6 KJV

©Starwin Bible verses

#bible

Santosh Kumar

#Dear god hindi Bible verses भजन संहिता 10 #जानकारी

read more

Dhivya John

Bible words #bible #bibleverse

read more

Sofiya

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile