Find the Latest Status about aisan manohar mangal murat from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, aisan manohar mangal murat.
Mrinmoy Singha Roy
Mujhe par ek aisan koro, Aaj duya me, Mera maut mang lo. ©Mrinmoy Singha Roy Aisan
Aisan #Shayari
read moreNojotoAFNAN
تمہاری عدم موجودگی میں ہی تو ہم سوگوار تھے یہ لگاؤ فقط تم سے تھا وگرنہ لوگ تو بے شمار تھے (مُرات) #Murat
SHIVA KANT(Shayar)
कुदरत की कारीगरी, बड़ी खूबसूरत हो तुम..! मेरे मन के मंदिर में, बसी मूरत हो तुम..! ©SHIVA KANT #murat
NojotoAFNAN
غزل یہ جو رات کے اس پہر قدموں کی آہٹ ہے دلِ جانا دھڑک مت وہ نہیں کوئی اور آیا ہوگا اک اداسی چہرے پر اس لیے لپٹ گئ ہے کہ پیمانِ یار مجھ سے نہیں کسی اور سے نبھایا ہوگا یوں مجھ سے کنارہ تو فقط عادت ہے تمہاری غزلوں کوبھی میری تمہیں کسی اور نے سنایا ہوگا ایک تم ہی ہو سبب میرے بدن کے انتشار کا خطا نگاہِ شوق کی تھی مگر دلِ ناداں پچھتایا ہوگا وہ کتنا ہی سنگدل و بے باک کیوں نہ ہو مُرات آپ بیتی کو پڑھ کر میری کوئی تو اشک آیا ہوگا (مُرات ) ##MuRaT
NojotoAFNAN
#Lohri روگ ہے راست بازی بھی دورِ حال میں خالصِ انس نہ سہی ، خالصِ لِلّہ ہی سہی (مُرات) #MuRaT
NojotoAFNAN
تصویر تیری لگا کر پتنگ پرہم اُڑاتےاور شادماں ہوتے جل کر ہم سے کئی اور مجنوں پتنگ کاٹتے اور قہقے لگاتے (مُرات) #Murat
NojotoAFNAN
تیری بے وفائی کے قصّوں کو جب عنواں بنایا تو تحریرمضمون کرنا تھا مگر انیک کتابیں لکھ ڈالیں (مُرات) #murat