Find the Latest Status about banam in english from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, banam in english.
Jitesh soni ( Yash )
जब तक खुद पर न गुजरे एहसास और जज़्बात मज़ाक लगते है ©Jitesh soni ( Yash ) , #andhera #banam #roshni #life
dp writes©
ادھر دشمن کے دل میں غبار کی حد تھی ادھر حسین(رض) کے صبر و قرار کی حد تھی شمر بولا میرے ہاتھ میں حکومت ہے حسین(رض)بولے کہ مجھ پر خدا کی رحمت ہے شمر بولا کہ طاقت کا میں سمندر ہوں حسین(رض)بولے مقدر کا میں سکندر ہوں شمر بولا ابھرتا ہوا جلال ہوں میں حسین(رض)بولے کہ شیر خدا کا لعل ہوں میں شمر بولا میں اپنی جفا نہ چھوڑونگا حسین(رض)بولے میں راہ وفا نہ چھوڑونگا شمر بولا کہ میں پانی بند کر دونگا حسین(رض) بولے میں اس پر بھی صبر کر لونگا شمر بولا میں حاکم ہوں جبر کرتا ہوں حسین(رض)بولے میں سید ہوں صبر کرتا ہوں شمر بولا تم پر بڑا ستم ہوگا حسین(رض)بولے کہ اللّٰہ کا کرم ہوگا شمر بولا ادھر برچھیاں ہیں بھالے ہیں حسین(رض)بولے ادھر سر کٹانے والے ہیں شمر بولا کفن تک نہ ڈالا جاۓ گا حسین(رض)بولے کہ جنت سے جوڑا آۓ گا #banam-e-hussain(ra) سلام شہییدان کربلا۔