Nojoto: Largest Storytelling Platform

New mawada Quotes, Status, Photo, Video

Find the Latest Status about mawada from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, mawada.

    LatestPopularVideo

کامران صاحب

میں یوں تو بہت زیادہ گنہگار ہوں مولا  
لیکن تیرے حسینؑ کا عزادار ہوں مولا 
میں اپنے نکیرین سے کہ دوں گا حشر میں 
میں ذکر علیؑ کا بھی وفادار ہوں مولا 
اب تیرے یدہ اللہ‎ کی مودت ہے اثاثہ 
میں جیسے بھی جتنا بھی خطا کار ہوں مولا #Mawadat#Ishq#e#Ehl#Bait#Myharram#😭

کامران صاحب

#murshid #ali(A۔S)#Mawadat#e#ali(A.S)

read more
میں پی کے بہکا نہیں سنورا ہوں 
ولا کا جام میرے مولا ؑ کا #Murshid #Ali(A۔S)#Mawadat#e#Ali(A.S)
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile