Find the Latest Status about heavily raining meaning from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, heavily raining meaning.
Sofia Rehman
یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈی ہوائیں یہ جون کے پہلے دن یہ مٹی کی خوشبو، یہ سنہری یادیں یہ ہواؤں کی سنسناہٹ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں یہ بکھری ادھوری شاعری اور چائے کا گرماگرم کپ ُکچھ پل کے لئے سہی پر زندگی کتنی حسین ہے ©Sofia Rehman #raining