Find the Latest Status about islamic quotes about namaz from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, islamic quotes about namaz.
Rafiullah Khan
تکبیراتِ انتقالات چھوٹ جائیں، تب بھی نماز ادا ہو جائے گی شرعی مسائل کا حل مفتی منیب الرحمٰن تفہیم المسائل سوال: امام نے رکوع سے اٹھتے ہوئے ’’سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہ‘‘ کی بجائے ’’اَللہُ اَکْبَرْ‘‘ کہہ دیا ،اس صورت میں نماز ہوجائے گی؟ (محمد عمران ) جواب: اگر امام غلطی سے رکوع سے سر اٹھا تے وقت ’’سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہ‘‘ کہنے کے بجائے ’’اَللہُ اَکْبَرْ‘‘ کہہ دے یا کچھ بھی نہ کہے تو نماز ادا ہوجائے گی اور سجدۂ سہو بھی لازم نہیں ہوگا ،کیوں کہ تکبیراتِ انتقال نماز میں سنت ہے، سجدۂ سہو کسی واجب کے چھوٹنے یا رکن یا واجب کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں واجب ہوتا ہے، تکبیراتِ انتقالات کے ترک کی صورت میں مقتدی کو لقمہ دینے کی بھی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ یہ ایسی غلطی نہیں ہے، جس سے نماز فاسد ہو یا سجدہ ٔ سہو لازم ہو۔ علامہ نظام الدین ؒ لکھتے ہیں: ترجمہ:’’ پہلی رکعت میں تَعوُّذ تسمیہ ، ثناء اور (تمام رکعات میں) تکبیراتِ انتقالات (سہواً) چھوٹ جانے سے سجدۂ سہو لازم نہیں ہوتا ،(فتاویٰ عالمگیری ،جلد1،ص: 126) ‘‘ ۔ ایک رُکن سے دوسرے رُکن کی طرف منتقل ہوتے یا واپس لوٹتے وقت جو تکبیرات کہی جاتی ہیں، وہ تکبیرات انتقال کہلاتی ہیں، رکوع سے اٹھتے وقت تسمیع (یعنی سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہ ، رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمدْ) کا بھی یہی حکم ہے۔ ©Rafiullah Khan #about namaz
Arhan Ahmed
NAMAZ is a N - Notion that needs to be offered with A - Aspirations for M - Managing lives work A - And deeds with Z - Zeal ©Arhan Ahmed #RAMADANSHAYARI #namaz #NAMAZI #Namaz🤲🏻🙏 #islam #islamic #islamicquotes #Muslim
YasHa
Namaz ki Adaat Ban lu, Kamiyabii Tumra Muqadar hogi. about Namaz. likeandshare
about Namaz. likeandshare
read moreRaja Muzafar Ali
نماز کبھی نہ چھوڑیں.. اسلئے کہ قبروں میں لاکھوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے تا کہ اللہ کے لئے ایک سجدہ کر لیں اللہ! ہم سب کو پابندی سے نماز پڑھنے والا بنا دیجئے: آمین ©Raja Muzafar Ali #Namaz🤲🏻🙏 #Deen #Dua #islamic #makkah #muslimah#namaz #RajaMuzafarAli #Thinking
aliya
سجدوں سے تیرے کیا ہوا 'صدیاں گزر گیٔ !! دنیا تیری بدل دے' وہ سجدہ تلاش کر!! 💖 #nice#right#quotes#about#prayer#islamic#beautiful#quotes
Imran Sayyad