Find the Latest Status about nimra ahmed writer from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, nimra ahmed writer.
Ńîmřæ Æhmãð
tumhay mohbat he nahi thi werna mhebob khamyo kay sath qabool kia jatay hy nimra writieee ❤
nimra writieee ❤ #مزاح
read moreNimra._.Writes
محبت راستہ ہوتی تو اس پر عمر بھر چلتے کہیں تھک کر جو رک جاتےتو تیری آرزو کرتے🍁🍁 تمہیں لا کر خیالوں میں تمہی سے گفتگو کرتے تمہی کو سوچتے پہروں تمہاری جستجو کرتے🍁🍁 اگر تم زخم بھی دیتے تو ہم اسکو رفو کرتے کوئی شکوہ گِلہ ہوتا تو وہ بھی روبرو کرتے🍁🍁 محبت راستہ ہوتی تو اس پر عمر بھر چلتے.....🍁🍁 Nimra._.Writes #CalmingNature
Nimra._.Writes #CalmingNature
read moreافہام
صفا اور مروہ دراصل ایک عورت کے صبر کی نشانی ہیں. جب آپ کو بے قصور تپتے صحرا میں چھوڑ دیا جائے اور آپ اس توکل پہ کہ اللہ ہمیں کبھی ضائع نہیں کرے گا صبر کریں تو پھر زم زم کے میٹھے چشمے پھوٹتے ہیں. مصحف ❤️ Mushaf nimra Ahmad
Mushaf nimra Ahmad #Quote
read more