Find the Latest Status about ujaas energy from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, ujaas energy.
Ahmad ujaas
بات یہ نہیں کہ میں تیرا غم گسار نہیں ہوں ہوں مگر یہ کہنے کا میں دعویدار نہیں ہوں لکھوں فیصلے میں بتا کیسے تیرے حق میں میں بھی انسان ہوں تیرا پروردگار نہیں ہوں احمد اجاس ujaas
ujaas
read moreAhmad ujaas
اوروں سے کیوں پوچھتے ہو میرے بارے آپ مجھے اپنے پاس کیوں نہیں رکھتے؟ اب تو میں بس وہی کام کرتا ہوں اجاس وہ جو آپ کہتے ہوتے تھے آپ نہیں کرتے ujaas
ujaas
read more