Find the Latest Status about i m a nobody quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, i m a nobody quotes.
Abdal Ali
میرا بھی گھر ہے۔ میرے بھی کچھ خواب ہیں۔ جب تم رات کو سکون سے سوتے ہو۔تو میں سرحد پر تمہاری حفاظت کرتا ہو۔ تمھاری خاطر گھر کو چھوڑا ہے۔ خوابوں کو دفنایا ہے پھر کیوں ہمیں بُرا کہتے ہو۔کیا ہم انسان نہیں کیا ہم تمہارے نہیں۔ I m a Soldier