New deep love romantic urdu poetry Quotes, Status, Photo, Video
Find the Latest Status about deep love romantic urdu poetry from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, deep love romantic urdu poetry.
جوانی خاک کردی یہاں رشتے نبھانے میں
بہت نقصان ہوتا ہے کسی کو آزمانے میں
سوائے چند لوگوں کے کوئ اپنا نہیں ہوتا
زرا مطلب نکل جائے کوئ رشتہ نہیں ہوتا
جوانی خاک کرنے سے گریباں چاک کرنے سے
کوئی اچھا نہیں ہوتا
سمجھ جاو زرا جلدی حقیقت کی کہانی میں
کوئی بچھ نہیں ہوتا #poetry #urdu #deep
Girl quotes in Hindi جب اُس کو دیکھ لیا میں نے،پھر اُس سے عِشق ہوا مجھ کو
میں اُس کی روح کا پرور نہیں ،میں اُس کے جسم کا عاشِق ہوں #viral #Trending #Love #Deep #urdu #poetry