Find the Latest Status about burhan wani poetry in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, burhan wani poetry in urdu.
Burhan Gojri
بڑی مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتی تمہارا تھا تمہارا ہوں کسی کا ہو نہیں سکتا...! ( برہان کوٹس) Burhan
Burhan Gojri
ہم کو کسی کے حسن نے نے شاعر بنا دیا ہونٹوں کا نام لے نہ سکے جام لکھ دیا @burhan Gojri
Burhan Gojri
وہ جلد بازی میں ہم سے خفا ہو کے چلا گیا ورنہ تنازعات کا کچھ حل بھی نکل سکتا تھا (برھان) @Burhan Gojri
Burhan Gojri
راز الفت کو انکشاف نہ کر عشق ہو بھی تو اعتراف نہ کر (برھان) @Burhan gojri
Burhan Gojri
وہ من بنا چکے تھے ہم سے دور جانے کا ہمیں ہی لگ رہا تھا کہ ہمیں منانا نہیں آتا (برھان) @Burhan gojri
Burhan Gojri
کیا کچھ نہیں تھا میرے بس میں مگر دل نہیں کیا تجھے کھو نے کے خوف سے تجھے حاصل نہیں کیا (برھان) @burhan gojri