Find the Latest Status about murat and hayat images from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, murat and hayat images.
Ahmad Quote'S
Hayat & Murat #Sad #UrduPoetry #Dhokebaj_Thought #Nojoto
NojotoAFNAN
تمہاری عدم موجودگی میں ہی تو ہم سوگوار تھے یہ لگاؤ فقط تم سے تھا وگرنہ لوگ تو بے شمار تھے (مُرات) #Murat
SHIVA KANT(Shayar)
कुदरत की कारीगरी, बड़ी खूबसूरत हो तुम..! मेरे मन के मंदिर में, बसी मूरत हो तुम..! ©SHIVA KANT #murat
NojotoAFNAN
غزل یہ جو رات کے اس پہر قدموں کی آہٹ ہے دلِ جانا دھڑک مت وہ نہیں کوئی اور آیا ہوگا اک اداسی چہرے پر اس لیے لپٹ گئ ہے کہ پیمانِ یار مجھ سے نہیں کسی اور سے نبھایا ہوگا یوں مجھ سے کنارہ تو فقط عادت ہے تمہاری غزلوں کوبھی میری تمہیں کسی اور نے سنایا ہوگا ایک تم ہی ہو سبب میرے بدن کے انتشار کا خطا نگاہِ شوق کی تھی مگر دلِ ناداں پچھتایا ہوگا وہ کتنا ہی سنگدل و بے باک کیوں نہ ہو مُرات آپ بیتی کو پڑھ کر میری کوئی تو اشک آیا ہوگا (مُرات ) ##MuRaT