Find the Latest Status about haraanii linz from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, haraanii linz.
شہاب قریشی
کوشش کرو سب کچھ ٹوٹ جائے پر وہ مان نہ ٹوٹے جو کسی بہت اپنے نے خود سے زیادہ آپ پر کیا ہو شہاب قریشی #linz🔥🔥
linz🔥🔥
read moreشہاب قریشی
اور پھر میں نے وہاں بھی صبر کیا جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پے مارنے تھے شہاب قریشی #linz🔥🔥
linz🔥🔥
read moreشہاب قریشی
رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا رشتوں کے ہوتے ہوے احساس کا ختم ہو جانا تکلیف دیتا ہے شہاب قریشی #linz🔥🔥
linz🔥🔥
read moreشہاب قریشی
یہ قیام کیسا ہے راہ میں ؟ تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا ؟ ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گیے شہاب قریشی #linz🔥🔥
linz🔥🔥
read moreشہاب قریشی
لُوٹیئے کچھ اس طرح سے راحتِ قلب پہلے بنیئے جزوِ ہستی ، پھر کمی بن جائیے ©شہاب قریشی #linz🔥🔥
linz🔥🔥
read more