Find the Latest Status about 4 dilali road city beach from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, 4 dilali road city beach.
J P Lodhi.
शहरों की दौड़ती सड़के है कि थमती नहीं है। ज़िंदगियां सफर पे है फिर भी थकती नहीं है। JP lodhi 12Mar2023 ©J P Lodhi. #city #Road #Zindagi
Arti Ekbote
Life quotes in hindi नया शहर था वो, नये लोग थे। रास्ते नये थे और भीड़भरी जगह पे हम कही अकेलेसे अलग थे। सपनो के पीछे भागते थे लोग जैसे की लोकल ट्रेन है, मंजिल थी पास पर हर स्टेशन पर रोकने के लिये लोग जो खडे थे... ©writer arti #Train#city#life#road
Mr. Eram
اردو زبان کی ترویج میں فورٹ ولیم کالج کے بعد دوسرا اہم ادارہ دلی کالج تھا۔ دلی کالج نے فورٹ ولیم کے ڈالے ہوئے بیجوں کی آبیاری کی اور اس کے باقی ماندہ کام کو پایہئ تکمیل تک پہنچایا۔ فرق صرف اتنا تھا کہ فورٹ ولیم کی تعلیم کا مقصدانگریزوں کو ملک کی تہذیب سے آشنا کرانا تھا جبکہ دلی کالج نے علمی اور عالمی سطح پر اپنے ہم وطنوں کی تعلیمی شخصیت سازی کا فریضہ انجام دیاتاکہ ہماری قوم تعلیمی میدان میں ابھر سکے اور وہ کسی صورت کسی سے پیچھے نہ رہ جاتے۔ درس و تدریس کے اسی جذبے نے بڑے بڑے اہل دانش اردو ادب کو دیے۔جن کے نام آج بھی تاریخی صفحات پر جگمگاتے ہیں۔ ان تدریسی انجمنوں کے علاوہ اداراتی سطح پر اردو کی ترویج و اشاعت میں علی گڑھ تحریک اور انجمن پنجاب کومساوی اہمیت حاصل ہے۔ اول الذکر کی کاوشوں کے سبب اس زمانے میں اردو والوں کے لیے نہ صرف عظیم الشان دانش گاہ قائم ہوئی بلکہ مسلمانوں کو ذہنی و فکری طورپربیدار کرنے کے ساتھ ساتھ زمانے کے نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا اہم فریضہ ادا کیا۔انجمن پنجاب نے جدیدنظم اور نیچرل شاعری بالخصوص نظموں کے فروغ کو مد نظر رکھا۔ اور شاعری میں فطرت پسندی کے عناصر سموئے۔غرض انجمنیں ہوں یا ادارے، ان کے اغراض و مقاصد کچھ بھی ہوں،بہر صورت ان کے پرچم تلے زبان و ادب کو فروغ پانے کا خوب خوب موقع ملتا رہاہے۔ اردو کے فروغ و ترویج میں ادبی و علمی تحریکیں تو کارفرما رہی ہیں ساتھ ہی ملک کی سیاسی و باغیانہ تحریکوں نے بھی اسے فروغ دینے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ کیوں کہ زبانوں کی تقسیم کے باوجود اہل وطن نے تقسیم سے قبل تک اسی زبان کو اپنے تمام مقاصد کے لیے اپنایا تھا۔ باغیوں، سیاسی رہنماؤں، صحافیوں اور ادیبوں کی کاوشوں نے اس بات کا احساس دلادیا کہ اردو کی محبت ان کے سینوں میں اب بھی موجودہے۔اس زبان میں اپنے مقاصد کی ترسیل کر کے اس کی اشاعت کے ساتھ ساتھ ان لوگوں نے قومی یگانگت، تہذیبی و ثقافتی اتحاد کا بھی ثبوت پیش کیا۔حب الوطنی کے اظہار کی خاطر جتنی کاوشیں اس زبان میں ہوئیں کسی اور زبان میں نہ ہو سکیں ©Mr. Eram #City 4
TANIGAIVELAN
TODAY live on French city beach, pondicherry.. DONT MISS IT TIME- 5.10PM BOOKINGS OPEN ©TANIGAIVELAN #Parchhai WORLD FAMOUS BEACH, FRENCH CITY, PONDICHERRY