Find the Latest Status about bk shivani new thoughts from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, bk shivani new thoughts.
Rais Irfan
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہ اب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے (عمیر نجمی) ©Rais Irfan #Love #feelings #Emotion #Thoughts #Shayari
Rais Irfan
چلے ہو ساتھ تو ہمت نہ ہارنا واصف که منزلوں کا تصور میرے سفر میں نہیں۔ (واصف علی واصف) ©Rais Irfan #Love #feelings #Emotion #Thoughts #Shayari
Rais Irfan
کاپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی (پروین شاکر) ©Rais Irfan #Love #feelings #Emotion #Thoughts #Shayari
Rais Irfan
White کسی کا دل نہیں رکھا کسی نے مگر روضے سب نے پورے رکھے (مژدم خان) ©Rais Irfan #Love #feelings #Emotion #Thoughts #Shayari
Rais Irfan
یہ جو گاؤں ہی یہاں حجر سے ڈرے لوگ ہیں تمہیں ہر کوئی یہاں جاگتا نظر آئے گا یہیں سوچ کر ہی تیری طرف نگاہ نہ کی تجھے دیکھ لوں گا تو اور کیا نظر آئے گا (تہذیب حافی) ©Rais Irfan #Love #feelings #Emotion #Thoughts #Shayari
Rais Irfan
عمر بڑھنے سے کیا ہوگا بس دکھوں نے طویل ہونا ہے اور کتنی حیات باقی ہے اور کتنا ذلیل ہو نے ہے (افکار علوی) ©Rais Irfan #Love #feelings #Emotion #Thoughts #Shayari
Rais Irfan
بتاوؑ کس کا حکم ہے ک تم ہمیں عذاب دو ، جواب دو ہمارے ایک ایک زخم کا حساب دو، جواب دو (افکار علوی) ©Rais Irfan #Love #feelings #Emotion #Thoughts #Shayari
Bezuban Sana
#HeartfeltMessage #shyari #HeartTouching Poetry Thoughts #Music #New #Trending
read more