Find the Latest Status about benaam badsha from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, benaam badsha.
व@हिD️
White سب سے زیادہ ذہنی بربادی کے زمہ دارگھر والے ہوتے ہیں وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے اپکو کیا چاہیےکیا باتیں تکلیف دے رہی ہیں آپ کس وجہ سے اکیلے رہنے لگے ہیں ،کونسی بات اپکو اندر سے ختم کرہی ہے کیوں ہسنا بولنا چھوڑ دیاہے، آپ ڈپریشن میں جانے لگتے ہو اور سمجھنے والا کوئی نہیں نصیحت سب کریں گے پر سمجھتا کوئی نہیں کبھی ہمارے اندر تو جھانک کے دیکھو ہم کتنے ٹوٹے ہوتے ہیں اس وقت بس کوئی پیار سے گلے لگائے اور ہمارے اندر جتنے بے زبان دکھ جن کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے اور نہ کسی سے کہہ سکتے انہیں آنسو میں بہا دینا چاہتے ہیں بس یہ احساس دلائے کہ ہم ساتھ ہیں کبھی کبھی ہم رویوں سے اتنا تھک جاتے ہیں زندگی سے زیادہ موت آسان لگتی ہے ©व@हिD️ #sad_shayari मधु चौहान Ajay Sharma Suraj Anand shivam rao badsha babu
#sad_shayari मधु चौहान Ajay Sharma Suraj Anand shivam rao badsha babu
read moreव@हिD️
White -G O L D E N - W O R D S - •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• Kisi Bhi Bade Darwesh Se Zyada Taqatwar Dua , Aapke Maa'n Baap Ki Hoti Hai Hum unko Nazar Andaz Kar ke Kisi "Peer Baba" Kisi "Sarkaar" Kisi "Makhdoom" Ko talash Karte Karte Saari Zindgi Gaarat Kar Dete Hai'n _ کسی بھی بڑے درویش سے زیادہ طاقتور دعا آپ کے ماں باپ کی ہوتی ہے ، ہم ان کو نظر انداز کر کے کسی "پیر بابا" کسی "سرکار" کسی "مخدوم" کو تلاش کرتے کرتے ساری زندگی غارت کر دیتے ہیں .... ©व@हिD️ #rajdhani_night मुसाफिर badsha babu Neetu Sharma Satyaprem Upadhyay Internet Jockey
#rajdhani_night मुसाफिर badsha babu Neetu Sharma Satyaprem Upadhyay Internet Jockey #Love
read moreRavi Raj Rathore
White Main benaam hi rhna chahta hun, suna hai naam valo ko aksar log akela chhod dete hai... ©Ravi Raj Rathore #Sad_shayri benaam hun main...
#Sad_shayri benaam hun main... #विचार
read more