Find the Latest Status about abubakar सिद्दीक from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, abubakar सिद्दीक.
Rao Sachin Yadav
ABK Delhi wala
नजरों से जब नजर का तकरार होता है.... हर मोड़ पर किसी का इंतजार होता है, दिल रोता है जख्म हंसते हैं... शायद इसी का नाम प्यार होता है। #Abubakar❤️ ©Abubakar Abubakar
Faijul Shaikh
Itzz Rajatt
Let me love you In the tranquility of the nights, In the spark of the lights. Unconditionally #YourQuoteAndMine Collaborating with Farida Ajifa Abubakar thanks for inviting me to collab.
Abubakar Faizi
کبھی کسی سے زکر جدائی مت کرنا، ان آنسوؤں کو کبھی روشنائی مت کرنا، جہاں سے دل نہ لگے وہاں سے پلٹ جانا، مگر خدا کے لیے کبھی بے وفائی مت کرنا_ Abubakar faizi __!!!! ©Abubakar Faizi Abubakar faizi +Ch #2021Wishes
Abubakar Faizi
*رنج و غم کا سال 2020* رنج و اَلم کا سال رہا دو ہزار بیس صَدموں کا اک نشان بنا دو ہزار بیس اَفسُردہ آسمان ، سِسَکتی ہوئ زمین اک آتشِ وبا و بَلا ، دو ہزار بیس یادوں کا درد اوڑھ کے بیٹھے ہوئے ہیں ہم کتنے عزیز لے کے گیا دو ہزار بیس علمی فلک کے سیکڑوں خورشید چُھپ گیے دے کر گیا ہے آہ و بُکا دو ہزار بیس ساتھی کئ بچھڑ گیے راہِ حیات میں پہنا گیا حجابِ قضا دوہزار بیس باطل نے اہل حق پہ بڑھائے ستم کے وار سازش کا ایک جال رہا دو ہزار بیس جن پر ہمیشہ روئے گی باغِ جہاں کی آنکھ ایسے گلوں کو لیکے اٹھا دوہزار بیس بیچین و مضطرب ہے گلستانِ زندگی کر کے چلا ہے حشر بپا دوہزار بیس موضوعِ گفتگو رہے اموات و حادثات جیسے ہو اک دیارِ عَزا دوہزار بیس اُن سارے حق پرستوں پہ فضل خدا رہے جن کو بھی ساتھ لے کے گیا دو ہزار بیس یارب سبھی کے نور کا نعمُ البَدَل ملے جتنے دییے بجھا کے چلا دوہزار بیس دیتے ہیں یہ حوادث و آفات بھی سبق ہے اک نقیب صبر و رضا دو ہزار بیس اللہ پر یقین ، سبھی مشکلوں کا حل ہم کو یہ درس دے کے گیا دوہزار بیس چشمِ جہاں سے پوچھا کہ ہے غم کا سال کون سا گر کر یہ آنسوؤں نے کہا ، دوہزار بیس Abu Bakar Faizi ©Abubakar Faizi Abubakar faizi #bye2020
व@हिD️
مڑے مڑے سے ہیں کتاب حیات کے صفحات یہ کون ہے جو مجھے میرے بعد پڑھتا ہے Devendra Kumar Sunil Azad Azhar Ali Imroz Abubakar Bucho MONIKA SINGH