Find the Latest Status about best ghazal poetry in urdu from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, best ghazal poetry in urdu.
Umar Qabil
کئ دنوں سے ناراض ہے وہ ، خفا رہا ہے ، کیا کروں میں... میں راستہ دوں یا واسطہ دوں،وہ جارہا ہے، کیا کروں میں... وہ ہر کسی کو خطا میری ہی ، بتا رہا ہے، کیا کروں میں..... وہ مِل کے غیروں سے مجھ کو یوں ہی، ستا رہا ہے، کیا کروں میں... انا ہے حائل ، غرور بھی ہے ، قرار ہی ہے نہی ملا جو، ذرا تو دیکھو وہ کیسے مجھ کو ، بُلا رہا ہے ، کروں میں..... بکھیرے زلفیں، لگاۓ کاجَل، وہ چہرہ روشن، یوں سج سجا کر، چمک دمک کر ، وہ میری جانب ، آ رہا ہے ، کیا کروں میں.... کوئ تو پوچھو، کیا ہوا ہے، کہ آج *قابلْ* قلم اٹھا کر، غضب ہے یا پھر، غزل ہے جو یہ، سنا رہا ہے، کیا کروں میں.... ©Umar Qabil #Best poetry#urdu ghazal#umar qabil #
#Best poetryurdu ghazalumar qabil #
read more