Find the Best تنہائی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Wahid Bajard
اک خاموشی سی چھائی ہے ۔ کیا آفت ہے جو آئی ہے ۔ کہنے کو تو سب ہیں پاس مگر لیکن دل میں تنہائی ہے۔ ©Hidayat Ullah #تنہائی
#تنہائی #شاعری
read moreآصف نعیم
”تنہائی“ پھر وھی رات ، وھی درد ، وھی غم کی کسک پھر اُسی درد نے سینے میں جلایا صندل پھر وھی یادوں کے بجتے ھیں طلسمی گھنگھرو دُودھیا چاندنی پہنے انگوری بدن اور آواز میں پگلھلی ھُوئی چاندنی لے کر کوئی ان جانی سی راھوں سے چلا آتا ھے سنگِ مَر مَر کے تراشے ھوئے بت جاگتے ھیں سنگِ مَر مَر کے تراشے ھوئے بت بولتے ھیں آج کی رات وھی درد کی تنہائی کی رات درد تنہائی کا شاید تجھے معلوم نہیں کاش، اِک بار تو تجھ کو بھی زحمت ھوتی۔ ”گلزار“ ©آصف نعیم #تنہائی
#تنہائی
read moreRais Irfan
ہاۓ مرشد اب تنہاٸ مار رہی ہے مجھے ©Rais Irfan #تنہائی #ReachingTop
#تنہائی #ReachingTop #خیال
read moreRais Irfan
میں مرنے لگا ھوں اب چلو بیٹھ کہ مغفرت کی دعا کرتے ہیں عرفان مان #تنہائی
#تنہائی #خیال
read moreمیم_الف_عارف
مجھ سے کہتے ہیں اب یوں لوگ اکثر، مار دیتے ہیں دل کے روگ اکثر۔ کلیاں چنتا ہوں پھول روند دیتا ہوں، طاری ہوتی ہیں مجھ پہ اداسیاں اکثر۔ #شعر #اشعار #اردو #ویرانی #تنہائی #اداسی #میم_الف_عارف #shadesoflife
#شعر #اشعار #اردو #ویرانی #تنہائی #اداسی #میم_الف_عارف #shadesoflife
read more