Find the Best جان Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Rana Faisal
❣تیری #محبت حیات کو #لکھوں کس #غزل کے #نام۔ ۔تیرا #حسن بهی #جان لیوا،تیری #سادگی بهی #کمال ہے ©Rana Faisal Faisal Y
Kashar Khan Koko
#گلے لگا کے مناتی ہے _______وہ #مجھے ہر بار...🙈🙊 میں #جان بوجھ کے ہر روز___ #روٹھ جاتا ہوں...😍❤ #kashar khan 😇🤳 ©Kashar Khan Koko
ARI NAAT
💞 تم میری #خواہش نہیں ہو 💞 💗 خواہش تو #ادھوری رہ جاتی ہے 💗 ❣️تم میری #ضرورت بھی نہیں ہو❣️ 💟ضرورت ایک دن #ختم ہو جاتی ہے😍 💖 تم تو میری #جان ہو 💖 💝جب تک تم ہو تب تک میں ہوں❤ ___🥀 ©shayer e islam hub kya hoti he #jail
hub kya hoti he #jail
read moreGham Zada Production
فُرقت ہے جان لیوا تو قُربت ہے جان تراش ہجرو وصال ہوتے ہیں یکساں کبھی کبھی poetry
poetry
read moreGham Zada Production
نہ وہ ملتا ہے نہ ملنے کا اشارہ کوٸی کیسے اُمید کا چمکے گا ستارہ کوٸی حد سے زیادہ نہ کسی سے محبت کرنا جان لیتا ہے سدا جان سے پیارا کوٸی بے وفاٸی کے سِتم تم کو سمجھ آ جاتے کاش تم جیسا اگر ہوتا تمہارا کوٸی تم جو محبوب کو کہتے ہو سِتم گر منہ پر ایسی باتیں بھلا کرتا ہے گوارہ کوٸی چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پوچھا ہے کیا کہیں ٹوٹ گیا ہے خواب ہمارا کوٸی سب تعلق ہیں یہاں ضرورت کے نہ کوٸی دوست آپنا نہ سہارا کوٸی poetry
poetry
read moreGham Zada Production
پیار کے دیپ جلانے والے کُچھ کُچھ پاگل ہوتے ہیں آپنی جان سے جانے والے کُچھ کُچھ پاگل ہوتے ہیں جان سے پیارے لوگوں سے کُچھ تو پردہ لازم ہے ساری بات بتانے والے کُچھ کُچھ پاگل ہوتے ہیں ہجر کے گہرے زخم ملے تو مُجھکو احساس ہوا پاگل کو سمجھانے والے کُچھ کُچھ پاگل ہوتے ہیں پیار جنہیں ہو جاے اُن کو چین کب ملتا ہے شب بھر اشک بہانے والے کُچھ کُچھ پاگل ہوتے ہیں اُسکے عشق میں بھیگ کے ہم کو یہ احساس ہوا دل کی بات میں آنے والے کُچھ کُچھ پاگل ہوتے ہیں۔۔ A .s شاعری
شاعری
read moreHania quote
لمحہ وہ لمحہ بھر کا ان کا دیکھ لینا کاجل میں ڈوبی آنکھوں سے پھر قابو میں کون رکھے جذبات اپنے کوئی جا کے بتا آۓ انھیں حالِ دل کہ جان بن کے جان لینا ٹھیک نہیں #nojoto#lovequote
nojoto#lovequote
read more