Find the Best دعا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
deen is our lifestyle
دعا کوئ بہی تکلیف یہ پریشانی ہو تو یے دعا پڑہے حَسْبُنَا اللّٰہُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ ©deen is our lifestyle #دعاWOD #دعا #deeniyaat #islamic #duaa
SAHEL KHAN NAAT MEDIA
mohammad irfan
تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا، سدا رہے تمہارے گرد خوشیوں کا گھیرا. مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہو، تمہارے دامن میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا۔ ©mohammad irfan #دعا
Haresh Gaheyani
#مجھے____موت کی #دعا دے دو...! #میرا جو #مرض ہے وہ #لاعلاج ہے..!! ©Haresh Gaheyani
Aamir siDDIqui
دعا کرو سب آباد رہے۔ دعا کرو سب سلامت رہے۔ دعا کرو مغفرت ہو اور معافی مانگنے میں طلب کرو۔ ربّ کی رضا کے لئے۔ AwRites۔۔۔۔ #دعا
Abdur Rehman Qureshi
👊#پرواہ نہیں #زمانہ خلاف #رہے ..👉♥ #دعا کرنا بس #خدا ہمیشہ #ساتھ رہے👊 #footsteps