Find the Best آتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Nadeem Rind
کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو کہ روٹھتے ہو کبھی اور منانے لگتے ہو گلا تو یہ ہے تم آتے نہیں کبھی لیکن جب آتے بھی ہو تو فوراً ہی جانے لگتے ہو۔۔ Joun serkaar
Joun serkaar
read moreWaheed Khan
The horrible day زندگی بہت مختصر سی ھے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ھے دل میں کوٸی بات نہ رکھیں نہ جھگڑے طویل ہونے دیں معاف کر دیں کیونکہ معاف کرنا اللّٰه کو پسند ھے..خوش رہیں۔ اللّٰه پاک ہمارے معاملات میں آسانیاں پیدا کرے۔۔۔آمین #Horrible
Taslim Tasu
*"" دوست تو رخصت ھو جاتے ھیں-""* *"" پر دوستی کے پل ھمیشه یاد آتے ھیں-""* *"" بھول جانا تو انسان کی فطرت ھے-""* *"" پر کچھ دوست یادوں میں ھمیشه یاد آتے ھیں.❤️ Tanha musafir
Tanha musafir
read moreس ا گ
مجھے یاد کرنے سے یہ مدعا تھا نکل جائے دم ہچکیاں آتے آتے مجھے یاد کرنے سے یہ مدعا تھا نکل جائے دم ہچکیاں آتے آتے
مجھے یاد کرنے سے یہ مدعا تھا نکل جائے دم ہچکیاں آتے آتے
read moreIbrar Ahmad
آتے آتے اِک خیال آیا۔ کیوں مجھ کوتیرایہ سلام آیا۔ پڑھ لیتے ہیں وہ آنکھوں کے سوال ۔ پھر کیوں نہ اُسکوں میرا یہ حساب آیا۔ کھیل کھیلنے لگے ہوں اب تم ہمارے ۔ افسوس ہمارے اُسولوں کا نہ تم کو بّاب آیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
Haider Syed
میں بھی کچھ دُور دُور رہتا ہوں لوگ بھی پاس اب نہیں آتے خار تو خیر خار ہوتے ہیں پھول بھی راس اب نہیں آتے
احمد رضا رضوی
کچھ چیزیں ہم پرانی چھوڑ آۓ ہیں آتے آتے اسکی آنکھوں میں پانی چھوڑ آۓ ہیں یہ ایسا درد ہے جو بیاں ہو ہی نہیں سکتا دل تو ساتھ لے آۓ دھڑکن چھوڑ آۓ ہیں #SookhePhool
Faiza Ali
وہ وقت کہ پہلی بار آنکھ لڑائی تھی اور آتے آتے تیرے عشق میں آئی تھی یہ وقت ہے کہ میرے جانے کی لڑائی ہے اور جاتے جاتے پھر سے آنے کی میں نے بات وقت کی کی ہے یا زمانے کی یا تیرے عشق کے پیمانے کی آزمائش پوری نہ ہوگی کبھی نہ وقت کی نہ زمانے کی دلداریاں کچھ اسطرح کے بھول جانے کی تیرے عشق میں گرفتار ہوں یا زمانے کی انتظار کیونکر کروں تیرے جانے کی تُو تو جاتا نہیں بات کر میرے جانے کی بات کر میرے جانے کی ۔۔۔۔
بات کر میرے جانے کی ۔۔۔۔
read more