Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آتے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 117 Followers
  • 151 Stories

Rizwana Malik

#نہ #آتے #ہمیں #Poetry #Fondness

read more

Nadeem Rind

Joun serkaar

read more
کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو 
کہ روٹھتے ہو کبھی اور منانے لگتے ہو 
گلا تو یہ ہے تم آتے نہیں کبھی لیکن 
جب آتے بھی ہو تو فوراً ہی جانے لگتے ہو۔۔ Joun serkaar

Waheed Khan

#Horrible

read more
The horrible day  
زندگی بہت مختصر سی ھے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ھے دل میں کوٸی بات نہ رکھیں
نہ جھگڑے طویل ہونے دیں معاف کر دیں کیونکہ معاف کرنا اللّٰه کو پسند ھے..خوش رہیں۔
اللّٰه پاک ہمارے معاملات میں آسانیاں پیدا کرے۔۔۔آمین #Horrible

Taslim Tasu

Tanha musafir

read more
*"" دوست تو رخصت ھو جاتے ھیں-""*
*"" پر دوستی کے پل ھمیشه یاد آتے ھیں-""*
*"" بھول جانا تو انسان کی فطرت ھے-""*
*"" پر کچھ دوست یادوں میں ھمیشه یاد آتے ھیں.❤️ Tanha musafir

س ا گ

مجھے یاد کرنے سے یہ مدعا تھا نکل جائے دم ہچکیاں آتے آتے

read more
مجھے  یاد  کرنے  سے  یہ  مدعا  تھا
 نکل  جائے  دم  ہچکیاں  آتے  آتے مجھے  یاد  کرنے  سے  یہ  مدعا  تھا
 نکل  جائے  دم  ہچکیاں  آتے  آتے

Ibrar Ahmad

read more
آتے آتے  اِک خیال  آیا۔                             
کیوں مجھ کوتیرایہ سلام آیا۔                  
پڑھ لیتے ہیں وہ آنکھوں کے سوال ۔         
پھر کیوں نہ اُسکوں میرا یہ حساب آیا۔     
کھیل کھیلنے لگے ہوں اب تم ہمارے ۔          
افسوس ہمارے اُسولوں کا نہ تم کو بّاب آیا۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔

Haider Syed

read more
میں بھی کچھ دُور دُور رہتا ہوں
لوگ بھی پاس اب نہیں آتے
خار تو خیر خار ہوتے ہیں
پھول بھی راس اب نہیں آتے

احمد رضا رضوی

#SookhePhool

read more
کچھ چیزیں ہم پرانی چھوڑ آۓ ہیں 
آتے آتے اسکی آنکھوں میں پانی چھوڑ آۓ ہیں 
یہ ایسا درد ہے جو بیاں ہو ہی نہیں سکتا 
دل تو ساتھ لے آۓ دھڑکن چھوڑ آۓ ہیں #SookhePhool

Faiza Ali

بات کر میرے جانے کی ۔۔۔۔

read more
وہ وقت کہ پہلی بار آنکھ لڑائی تھی
اور آتے آتے تیرے عشق میں آئی تھی

یہ وقت ہے کہ میرے جانے کی لڑائی ہے
اور جاتے جاتے پھر سے آنے کی

میں نے بات وقت کی کی ہے یا زمانے کی
یا تیرے عشق کے پیمانے کی

آزمائش پوری نہ ہوگی کبھی
نہ وقت کی نہ زمانے کی

دلداریاں کچھ اسطرح کے بھول جانے کی
تیرے عشق میں گرفتار ہوں یا زمانے کی

انتظار کیونکر کروں تیرے جانے کی
تُو تو جاتا نہیں بات کر میرے جانے کی بات کر میرے جانے کی ۔۔۔۔

بلقیس نوریBilkis Noori

پہلے بارش ہوتی تھی تو یاد آتے تھے اب جب یاد آتے ہو تو بارش ہوتی ہے

read more
پہلے بارش ہوتی تھی تو یاد آتے تھے
اب جب یاد آتے ہو تو بارش ہوتی ہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile