Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best شوق Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best شوق Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 45 Followers
  • 47 Stories

Sanaie Mehvish🌟

#پالنا #بلی #بندر #شوق

read more
ہم بلی پال لیتے ہے، بندر پال لیتے ہے،
لیکن کبھی بھی کوئ غلط فہمی نہیں پالتے کیونکہ یہ پالنے کا شوق نہیں 💪
~ثنائ مہوش 💫 #پالنا
#بلی
#بندر
#شوق

ik larki uds c

#طلب موت کی کرنا_____ #گناہِ_کبیرہ ہے...!!! 

#مرنے کا اتنا ہی #شوق ہے_____تو #عشق کیوں نہیں کرتے...!! 💝💗💘💞💖

#

Zu Ni

#شوق #درد #شاعری

read more

Empty

hazor ka shaok salamat rhy. #Shayari

read more
لگا کر آگ شہر کو
 کہ بادشاہ نے کہا 
اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت
 جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بول اٹھے
 حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت ہیں hazor ka shaok salamat rhy.

FaizZii Writes✍️

#Broken #شاعری #نوجوٹواردو

read more
تمہیں کھلونوں کا شوق تھا
شوق شوق میں میرے دل سے کھیل گئے #broken #شاعری #نوجوٹواردو

تبریز

Saeed Anwer Zeeshan Khan Amir Rana Nazma Shabnam Seema Das #شاعری

read more
لگا کر آگ شہر کو بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت
جُھکا کے سر سبھی شاہ پرست بول اُٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت Saeed Anwer Zeeshan Khan Amir Rana Nazma Shabnam Seema Das

SRK

#SRK

read more
شریف رہنے کا شوق بچپن سے تھا

بچپن ختم شوق ختم💪, .......🖕 #srk

Ahsan

Shoke ko zindge Gai 😌 #jounaliya #Shayari

read more
My heart started beating when شوق میں کچھ نہیں گیا                        شوق کی زندگی گئی..🔥

جون 🖤 Shoke ko zindge Gai 😌
#JounAliya
#shayari

Ali Raza

🌷 نہ ہی خود جھکنے کا شوق ہے 😌 🌷 نہ کسی کو جھکانے کا شوق ہے 😋 🌷 بس جواحساس دل سے جڑے ہیں.. 😍 🌷 انہیں دل سے نبھانے کا شوق ہے...❤ #nojotophoto

read more
 🌷 نہ ہی خود جھکنے کا شوق ہے 😌
🌷 نہ کسی کو جھکانے کا شوق ہے 😋
🌷 بس جواحساس دل سے جڑے ہیں.. 😍
🌷 انہیں دل سے نبھانے کا شوق ہے...❤

@zeeni947

read more
ارادے بھی صاف رکھتی ہوں نیتیں بھی صاف رکھتی ہوں نہ کسی کو سناتی ہوں نہ کسی کے لیے لکھتی ہوں یہ میرا اپنا شوق ہے اس لیے لکھتی ہوںجسے غلط سمجھنا ہے وہ غلط سمجھے جس سے پڑھنا ہے وہ پڑھے جنہیں گہرائی میں جانے کا شوق ہے وہ چلتے بنیں۔۔کوئی حادثہ نہیں کوئی کچھ نہیں یوں ہی لکھنے کا شوق ہے تو لکھتے ہیں۔۔خدارا غلط نہ سمجھیے گا مجھے ۔۔! خیر سمجھ بھی نہیں تو میرا کیا جاتا آپ اپنا پتہ دینگے..!!
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile