Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہماری Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہماری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 83 Followers
  • 110 Stories

Murshad AK

#Happy

read more
#ہم دنیا سے______ #الگ نہیں 🤗🔥
#ہماری دُنیا ہی🤞__________ #الگ ہے🙃💯
💙🤍💙

©Murshad AK #Happy

Chander Singh Chouhan

read more
یہ اہم نہیں کے کوئی ہماری زندگی میں آئے
اور ہماری مشکل حل کر دے 
اہم تو یہ ہے کہ  کوئی ایسا 
ہماری زندگی میں آئے
جو ہماری مشکل حل کر پائے یا نہ پائے
مگر وہ ہمیں کسی مشکل میں اکیلا نہ چھوڑے

Bilal farooqi

وہ آۓ تھے لوٹ کے زندگی میں ہماری

read more
وہ آۓ تھے لوٹ کے زندگی میں ہماری اپنے مطلب کے لئے 🌹ہم نے سوچا ہماری دعاؤں میں اثر بہت ہے وہ آۓ تھے لوٹ کے زندگی میں ہماری

Shazia Lakhiyani

read more
ہم محبت میں ان درختوں کی مانند ہیں 
جو آندھی آۓ یا طوفان اپنا مقام اپنی اوقات اور اپنی جگہ نہیں بدلتے پھر چاہے ہماری بنیاد کمزور پڑجاۓ مگر ہم ڈٹے رہتے ہیں ان ظالم اوربے رحم ہواٶں سے لڑتے رہتے ہیں ۔وہ تم جیسے پرندے ہوتے ہیں جو آندھی کی آہٹ سنتے ہی ہماری گھنی چھاٶں کی آغوش میں آشیانہ بناتے ہو ہم تمہیں جیون دیتے ہیں باہر کی آندھیوں اور شکاریوں سے محفوظ رکھتے ہیں مگر تمہارا آشیانہ ہماری شاخیں کمزور ہوتے ہی بدل جاتا ہے
 تم ہجرت کرکے
 ہماری کوکھ کو سونا کرجاتے ہو 

شازیا ناز

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile