Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best لکھا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best لکھا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 30 Followers
  • 32 Stories

Khawaja Shahbaz

#لکھا ہوا تھا کسی #جلوہ گاہ کے در پر
😘
#تمام___اندھوں__ کو #دیدار کی اجازت ہے

MOHAMMED NASIR HUSSAIN

#pen Good morning friends how are you

read more
شاکی لکھا خُمار لکھا جام لکھ دیا
ایک دل بچا تھا وہ بی تیرے نام لکھ دیا 
محبت میں کوئی آنچ نا تُجھ پر آ  سکے
دنیا نے ہر ایک اِلزام میرے نام لکھ دیا 
محمد ناصر حسین #pen Good morning friends how are you

Talha Aslam

مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا۔ شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا۔ تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی۔ ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا ۔ . #Shayari #nojotophoto

read more
 مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا۔

شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا۔

تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی۔

ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا ۔ .

Sahil khan

read more
"آج مدد پر کچھ لکھا جائے" 
ام طور پر تمام تحریریں عورت پر لکھی جاتی ہیں۔اور مدد کو بے وفا کہ کر تحریر سے نکال دیا جاتا ہیں۔ کیوں نہ آج کچھ مرد کے زات پہ لکھا جائے۔مرد انسان ہوتا ہے پہلے تو یہ بات ہمیں سمجھنے کی بے حد ضرورت ہے ۔ مرد بہت حسین زات ہے۔دیکھو تو کبھی باپ کے روپ میں ہماری حفاظت کرتا ہے کبھی بھائی کی صورت میں ہمارا محافظ بن جاتا ہے ۔اور کبھی شوہر  کی صورت میں تمام  عمر  ہماری ضروریات پوری کرنے کے لیے خوں پسینہ بہاتا رہتا ہے۔ہاں مرد بھی انسان ہوتا ہے۔ہاں مرد کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔ہاں مرد کا بھی کرب کے مارے دل پھٹنے لگتا ہے۔ہاں مرد بھی محبت کر تا ہے اور آ خر تک نبھاتا ہے۔لیکن بڑا سخت جان ہوتا ہے یہ مرد آ آنسو ون کو ایسے پی جاتا ہے جیسے اسے تکلیف ہوتی ہی نہ ہو ۔مگر مرد جب روتا ہے نہ تو فرش تا عرش سب روتا ہے اور زار وقطار روتا ہے ۔ یہ جو مرد ہے نہ بڑا سخت جان ہوتا ہے۔کمبخت  تکلیف سے مر جاتا ہے۔مگر  روتا نہیں ہے

Faraz

read more
دوائ کی جگہ ڈاکٹر نے لکھا ہے اس کا نام
اور یہ بھی لکھا ہے صبح ،دوپہر ، شام

Roshan baig

read more
ہر اسکو ل میں لکھا ہوتا ہے اصول توڑنا منع ہے
اور ہر باغ میں لکھا ہوتا ہے پھول توڑنا منع ہے
ہر کھیل میں لکھا ہوتا ہے رول توڑنا منع ہے 
      کاش کاش
محبت میں بھی لکھا ہوتاکہ کسی کا دل توڑنا منع ہے

Usman Iqbal

#زندگی

read more
صفحہ اول بھی لکھا صفحہ آخر بھی لکھا
کتاب ہستی میں جاناں ہر باب تمہارا لکھا
عثمان اقبال #زندگی

Saqib Wazir

Saqib wazir

read more
اسے کہنا کے دیوانے مکمل خط نہیں لکھتے

اسے میں نے ہی لکھا تھا
کہ لہجے برف ہوجاٰئیں 
تو پھر پگھلا نہیں کرتے
پرندے ڈر کر اڑ جائیں
تو پھر لوٹا نہیں کرتے
یقیں اک بار اٹھ جائے
کبھی واپس نہیں آتا
ہواؤں کا کوئی طوفاں
بارش نہیں لاتا
اسے میں نے ہی لکھا تھا
جو شیشہ ٹوٹ جائے تو
کبھی پھر جڑ نہیں پاتا
جو راستے سے بھٹک جائیں
وہ واپس مڑ نہیں پاتا
اسے کہنا وہ بے معنی ادھورے خط
اسے میں نے ہی لکھا تھا

اسے کہنا کے دیوانے مکمل خط نہیں لکھتے Saqib wazir

Shoaib Xehri

broken heart💔💔

read more

Raghib Chatha

درد

read more
درد ، درد ہی رہا 
سیدھا بھی لکھا الٹا بھی لکھا درد
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile