Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دیدار Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دیدار Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دیدار meaning in english, دیدار in english, دیدار پر اشعار, دیدار شمس Ùˆ مولانا, دیدار شاعری,

  • 14 Followers
  • 13 Stories

Md Aslam

جینے کے واسطے تیری #باتیں خرید #آنکھیں #یادیں #شاعری #دیدار

read more
جینے کے واسطے تیری #باتیں خرید لوں
میرا بس چلے تو تیری #یادیں خرید لوں 
ہر وقت جو صرف تیرا #دیدار کر سکیں 
سب کچھ لٹا کر وہ #آنکھیں خرید لوں جینے کے واسطے تیری #باتیں خرید

Khawaja Shahbaz

#لکھا ہوا تھا کسی #جلوہ گاہ کے در پر
😘
#تمام___اندھوں__ کو #دیدار کی اجازت ہے

Atta Hussain Chandio

😍😍😍

read more
محبوب کا دیدار کرنے کو ایک جگھہ ئی ملی،

میں بھی خاموش تھا پَنچھیوں کی طرح،
وہ بھی سُنسان تھی ریگستان کی طرح،
نہ وہ مجھے دیکھ پاتی نہ وہ مجھے نظر آتی،

بَس اُسکی خوشبو کو محسوس کرنے کھڑا تھا میں،
کیوں کہ محبوب کا دیدار کرنے کو یہی جگھہ تھی ملی،
 تصوُر ھمارا بدلتا رہا 
نہ وہ اکیلی رہ پاتی نہ میں تنہا گذارا کروں،

محبت کی منزل کو پانا تھا ھمیں 
اِسی عشق کو چلانا تھا ھمیں 
بَس محبوب کے دیدار کو ایک جگھہ ئی ملی
جِس کو ھر روز ھم تکتے رھے۔
                "طلبگار__پنچھی" 😍😍😍

Rauf Bhat

read more
رستہ تکتی ہوئی آنکھیں ترس گئی تیری دیدار کو 
نجانے کب ہوگا دیدار میرے وصال یار کا

poetry lovers

وہ #انکار..... کرتے ہیں #اقرار کے لیئے
#نفرت بھی کرتے ہیں تو #پیار کے لیئے
#الٹی چال چلتے ہیں یہ #عشق والے
#آنکھیں بند کرتےہیں #دیدار کے لیئے Love  poetry

Wasiq abbas

‏جو شخص تیرے #تصور سے ہی مہک جائے...!!
سوچو تمھارے #دیدار میں اس کا کیا حال ہو گا

Fakhar Fareedi

جو شخص تیرے #تصور سے ہی مہک جائے...!!
سوچو تمھارے #دیدار میں اس کا کیا حال ہوجائے

*یاد اُسے نہیں کہتے جو تنہائی میں آئے*۔۔۔۔
*یاد اُسے کہتے ھے جو بھری محفل میں آئے اور تنہا کر جائے*۔۔

انمول

کیوں دور جاتے ہو۔۔۔۔۔ #چاہت #دیدار #اردوشاعری #اردوادب #شاعری #آرزوئیں #nojotoofficial #nojotopoetry #nojotoapp #officialurdupoetry #onesidedlove #urdupoetry #sadpoetrylovers #گھڑی #وقت #صدیاں

read more
ادھر آئیے، دو گھڑی پاس بیٹھئیے تو سہی۔۔
کچھ کہنا نہیں ، فقط دیدار کی چاہت ھے



از قلم:  انعم عباس انمول کیوں دور جاتے ہو۔۔۔۔۔ 
#چاہت #دیدار  #اردوشاعری #اردوادب #شاعری #آرزوئیں #nojotoofficial #nojotopoetry #nojotoapp #officialurdupoetry #onesidedlove #urdupoetry #sadpoetrylovers #گھڑی #وقت #صدیاں

Syed Hasnat Ali

read more
حق دیدار یا دیدار

Syed Inam Shah

نظم_(میں مٹی نماں انساں) تم ذرا شام کو سوتے وقت مرے بارے میں ضرور سوچنا۔۔۔! کہ میں کب تلک تم سے یوں دربدر پھرتا رہوں___؟ کہی مجھے لوگ پاگل سمجھ کر مار نہ دے #poem

read more
 نظم_(میں مٹی نماں انساں)

تم ذرا شام کو سوتے وقت
مرے بارے میں ضرور سوچنا۔۔۔!
کہ میں کب تلک تم سے
یوں دربدر پھرتا رہوں___؟

کہی مجھے لوگ پاگل سمجھ کر مار نہ دے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile