Find the Best لیے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutرجب ایودیک 5, 2018 اردو کلینڈر, اردو کلینڈر 2017, لیگ 1 اردن, 'نقش سلیمانی اردو पीडीऍफ़',
Hania quote
بیٹی تاحیات بیٹی ہی رہتی ہے ماں باپ کی فکر کرنے والی شادی سے پہلے بھی شادی کے بعد بھی بیٹے کیوں بدل جاتے ہیں ؟ اگر اس کا جواب یہ ہے کہ یہ سب وہ بیوی کی خوشی کے لیے کرتے ہیں تو کیا یہ ممکن نہیں کہ اگر بیوی کے لیے ماں باپ کو چھوڑا جا سکتا ہے تو ماں بیوی کی عزت نہ کرنے والی بیوی کے ساتھ رہنا نیکی ہے سوچیے ضرور! #nojoto #nojotourdu #haniairmoya
اگر اس کا جواب یہ ہے کہ یہ سب وہ بیوی کی خوشی کے لیے کرتے ہیں تو کیا یہ ممکن نہیں کہ اگر بیوی کے لیے ماں باپ کو چھوڑا جا سکتا ہے تو ماں بیوی کی عزت نہ کرنے والی بیوی کے ساتھ رہنا نیکی ہے سوچیے ضرور! nojoto #nojotourdu #haniairmoya
read moreGham Zada Production
لوگ ہیں حشر میں نامہ اعمال لیے تیرے عاشق تیری تصویر لیے بیٹھے ہیں poetry
poetry
read moreGham Zada Production
آپ اگر حُسن کی جاگیر لیے بیٹھے ہیں ہم بھی دل میں آپ کی تصویر لیے بیٹھے ہیں A .s poetry
poetry
read moreHania quote
تم کیوں بےحال ہوۓ پھرتے ہو دل میں ملال لیے پھرتے ہو محبت میں ہر خطا معاف تمھاری کیوں خطاوں کا جال لیے پھرتے ہو جا معاف کیا تجھے دل توڑنے والے ٹوٹے دل کو کیوں وبال بناۓ پھرتے ہو #nojoto #nojotourdu
nojoto #nojotourdu
read moreGham Zada Production
ایک محبت کافی ہے مرنے تک جینے کے لیے ایک ہی چہرہ دیکھنے کو جلنے دو آنکھوں کے دِیے پہلی بار جو اِک کلی پیار کی دل میں کِھلتی ہے آخری دم تک اُس کی خوشبو ہر دھڑکن میں ملتی ہے کوٸی کسی کی چاہت میں دو دن یا سو سال جیے ایک محبت کافی ہے مرنے تک جینے کے لیے A.s شاعری
شاعری
read moreKamran Yousaf
اک ملاقات ضروری، ہے ضروری جینے کے لیے ہاں ملاقات ضروری، ہے ضروری زندگی کے لیے 💘 Kalyani Shukla Kanika Girdhari Madhavi Choudhary Jagadish Kumawat Harishita Singh #JustFeeling
Kalyani Shukla Kanika Girdhari Madhavi Choudhary Jagadish Kumawat Harishita Singh #JustFeeling
read moreifraz Ashiq🙂
Freedom means تعلق بچانے کے لیے سب کرو۔۔۔ ہاتھ جوڑو پاؤں پکڑو۔۔۔ مگر !! اگر پھر بھی وہ چھوڑ جائے تو اس کے لیے آنسو مت بہاؤ۔۔۔ ہنس دو اور آگے بڑھ جاؤ ۔۔۔ ہر اگنے والا سورج نئی زندگی لیکر آتا ہے۔۔۔ جب بھی چاہو نئی زندگی شروع کر سکتے ہو ۔۔۔ ماضی کا بوجھ اٹھائے کب تک خود کو ہلکان کرو گے۔۔ جو تمہیں روتا ہوا دیکھنا چاہتا ہے اسے ہنس کے دکھاؤ ۔۔۔ fake world ....
fake world ....
read moreMohammad Ibraheem Sultan Mirza
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ रंजिश ही सही दिल ही दुखाने के लिए आ आ फिर से मुझे छोड़ के जाने के लिए आ सिर्फ_________________________तुम💘 मौहम्मद इब्राहीम सुल्तान मिर्जा,, رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ रंजिश ही सही दिल ही दुखाने के लिए आ आ फिर से मुझे छोड़ के जाने के लिए आ
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ रंजिश ही सही दिल ही दुखाने के लिए आ आ फिर से मुझे छोड़ के जाने के लिए आ
read moreAk creations
#OpenPoetry پیار پیار کے لیے یار کے لیے نہیں اور پیار پانا منزل نہیں پیار کرنا مقصد ہے ہمیں واپس بھی وہی چاہیے ہوتا ہے ہم چاہتے ہیں جیسے ہم نے پیار کیا وہ بھی ہم سے کرے ارے پگلے یہ پیار ہے کویٕ کاروبار تھوڑی ہے۔
ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
تیرے لیے چلے تھے ہم__ تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے__ تو نے کہا تو مر گئے کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے تیرے لیے چلے تھے ہم__ تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے__ تو نے کہا تو مر گئے کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے
تیرے لیے چلے تھے ہم__ تیرے لیے ٹھہر گئے تو نے کہا تو جی اٹھے__ تو نے کہا تو مر گئے کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے
read more