Find the Best نہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Abdur Rehman Qureshi
#نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ #جسم کا نشہ کرتے ہیں💯 یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ #مرتے ہیں❤🙏 #Hope
Mohammad Salman Khan
#میاں ہم اھل حرمت ہیں غلامی ہم نہیں کرتے. #نہ ٹوٹیں گی جو زنجیریں تو پاؤں کاٹ آئیں گے. #zanjeeren#nojoto#no_nrc miyan ham ahle hurmat Hain Gulami ham nahi karte na tootegi Jo zanjiren to paaon kaat aayenge Shar khan sadat Khan Perfect Khushbu Zameer Saif
#zanjeerennojoto#No_NRC miyan ham ahle hurmat Hain Gulami ham nahi karte na tootegi Jo zanjiren to paaon kaat aayenge Shar khan sadat Khan Perfect Khushbu Zameer Saif #विचार #نہ #میاں
read moreHaroon Qasid
نہ پھولوں سے مجھے مطلب ، نہ ہی کلیوں سے مطلب ہے مجھے مطلب ہے تجھ سے اور تری گلیوں سے مطلب ہے ✍️ہارون رشید قاصر #نہ#پھولوں#سےمجھےمطلب ، نہ ہی کلیوں سے مطلب ہے مجھے مطلب ہے تجھ سے اور تری گلیوں سے مطلب ہے ✍️ہارون رشید قاصر
#نہ#پھولوں#سےمجھےمطلب ، نہ ہی کلیوں سے مطلب ہے مجھے مطلب ہے تجھ سے اور تری گلیوں سے مطلب ہے ✍️ہارون رشید قاصر
read moreHaroon Qasid
قفس میں اور نہ رکھ اب مجھے ظالم تُو اُڑنے دے ہے آزادی خوشی میری، مجھے آزاد رہنے دے ✍🏻ہارون رشید قاصر #قفس #میں #اور #نہ #رکھ اب مجھے ظالم
#قفس #میں #اور #نہ #رکھ اب مجھے ظالم
read moreSubhan Khan
#نہ ہم گرے نہ ہماری امیدوں کے مینار گرے...😒 💪صاحب💪 #پر کچھ لوگ ہمیں گرانے میں کئی بار گرے...😌 #🔥🔥 ❤️subbi #poem #nojotovideo
read more03156373272
#نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ #جسم کا نشہ کرتے ہیں💯 یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ #مرتے ہیں❤🙏
Haroon Qasid
سنو دل میرا کچھ یہ کہہ بھی نہ پا ئے مگر سچ ہے، خاموش رہ بھی نہ پائے یہ آنکھیں بھی رونا بہت چاہتی ہیں مگر ڈر سےآنسوں تو بہہ بھی نہ پائے لگی چوٹ گہری ، ہوا زخم گہرا کہ میرا یہ دل اب تو سہہ بھی نہ پائے ہر اک چاہتا ہے کہ حق بات بولے مگر ڈر سے کچھ یہ تو کہہ بھی نہ پائے ✍️ہارون قاصر #سنودل #میراکچھ #یہ #کہہ #بھی#نہ #پائے
#سنودل #میراکچھ #یہ #کہہ #بھی#نہ #پائے
read more