Find the Best سب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Bilal Rajpoot
#مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقے ، #غالب 🔥 #سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے۔🥺💔 #itsbilalrajpoot9 ©Bilal Rajpoot tiktok I'd itsbilalrajpoot9 please follow me please follow me on tiktok
tiktok I'd itsbilalrajpoot9 please follow me please follow me on tiktok
read moreifraz Ashiq🙂
Love your life because کوئی اور نہیں میں خود وجہ ہوں اپنے اس حال کی مجھے خوش رہنا ہی نہیں تو کیا فائدہ ان نصیحتوں کا مجھے کسی سے گلہ نہیں آپ سب نیک . سب حاجی. سب معصوم... مجھے آئینہ میں خود کو دیکھ کے خوف آتا ہے.... 🌹🌹.
dp writes©
جب تک زندگی ہے زندگی میں تو ہے کچھ نہیں ہے خواہش بس تو ہی تو ہے یاد کے دریچے ہو کوئ بھی طریقہ یاد تیری ہے باقی باقی سب ہے فانی چاھے زندگانی یا ہو کوئ کہانی سب نے ہونا فانی سب نےہونا فانی #نظم #تیری_یاد #نوجوٹو #nojotourdu
#نظم #تیری_یاد #نوجوٹو #nojotourdu
read moreifraz Ashiq🙂
Past and present ایک دفعہ پھر آئو واپس جانے کے لئے پچھلی دفعہ دیکھ نہی سکا تھا وہ تمہارے جانے کا منظر آنکھ نم تھی سب دھندلا تھا بہت جلدی میں سب یوا تھا🌹🌹
Adeel Chand Gill
اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا فُرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا... اعتبار ، خُلوص ، وفا کے دعوے داروں کو سُپرد سب کر دیتا ہوں ، اپنی ذات نہیں کرتا... لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا... تذلیلِ محبت ہے ، بے حسوں سے محبت کرنا پتھروں پہ عیاں اپنے ، احساسات نہیں کرتا... ہار جاتا ہوں سب سے ہی اب جان بوجھ کر میں کسی کے نصیب میں ، مات نہیں کرتا...
___murshad_
اپنے گزرے هوے کل کو بھولا رہا ہوں اپنے آنے والے کل کے بارے ميں سوچ رہا ہوں جو ہو رہا ہے وہی اصل زندگی ہے وه گزرا هوا کل خواب کى طرح ہے تم سے دور ہونا اتنا آسان کام تو نہیں هے میرے لئے پھر بھی سب کچھ کرنا پڑتا ہے تىرى خوشى کے لئے تم بھی مجھے سے دور ہونا نہیں چاہتی پھر بھی تمہیں ایسا کرنا ہے یہ دنیا چاہتی ہے یہ سب کچھ میں تیرے لیے ہی تو کرتا ہوں ورنہ اسامہ کو تو تیری خوشی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں (اسامہ طارق✍🏻🥀) فہد حسنین
فہد حسنین
read moreKamran Yousaf
لوگ مُجھ پہ ہنستے ہیں کہ میں سب سے مختلف ہوں پر مُجھے اُن پہ ہنسی آتی ہے جو سب ایک جیسے ہیں
Faiz.Noor
تنہائی کے سب دن ہیں تنہائی کی سب راتیں اے زندگی رُک مجھے سانس تو لینے دے میں بتا تا ہوں تجھے کہ ماجرہ کیا تھا Tanha Noor
Tanha Noor
read more