Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutکوئلہ कोयला,

  • 1920 Followers
  • 4006 Stories

Haroon Qasid

ذرا #جینےبھی #دےمجھ #کو

read more

Arshad Jamali

read more
مسکراہٹ اور معذرت رشتوں کو مضبوط کرتی ہے
معاف کر دیا کریں
آپ کو بھی تسکین ملے گی

ALi RAZA AWAN

پریشان رہنے والوں کو کبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتا ہے دوسروں کو پریشان کرنے والے اکثر سکون کی تلاش میں ہی رہتے ہیں
💔 #stories#gumraah

Hania quote

اچھی لگتی ہے اس کی ضد مگر سوچتا ہوں کیسے اس کا نام لکھوں میں اپنے نام سے پہلے nojoto #nojotourdu #haniairmiya

read more
محبت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اپنی ذات کی نفی کرے خود کو خاک بنا لے اور  اس خاک کو محبت پاؤں کی دھول بنا کر اڑا دے
پہلے خود سے محت کیجیے اچھی لگتی ہے اس کی ضد مگر سوچتا ہوں
کیسے اس کا نام لکھوں میں اپنے نام سے پہلے

#nojoto #nojotourdu #haniairmiya

Fazal Ameen

ghmzda

read more
مکمل جو نہیں تھا وہ ادھورا کام کرنا ھے

کئی رشتوں میں خود کو پھر مجھے نیلام کرنا ھے

سناھے روز ملنے سے قدر کم ھونے  لگتی ھے

لہٰذا  اب میرے  دل کو  زرا  آرام  کرنا   ھے

میں لفاظی سمجھتا ھوں طبیعیت شاعرانہ ھے

فضل ان محفلوں سے خود کو اب گمنام کرنا ھے ghmzda

Zahid Malik

کیسے کٹا یہ شب کا سفر دیکھنا بھی ہے بجھتے دِیے نے وقت ِسحر دیکھنا بھی ہے اب کے اسے قریب سے چھونا بھی ہے ضرور پتھر ہے آئینہ کہ گہر دیکھنا بھی ہے یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے پیشتر اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے

read more

dp writes©

#غزل #تیری_یاد #شاعری #نوجوٹو_اردو nojoto #nojotourdu

read more
تیری یاد کو میں نے دل میں بسا رکھا ہے
جیسے کسی بچے کو ماں نے اٹھا رکھا ہے
نہیں ملتا سکوں تیری یاد کے سوا مجھ کو
جیسے زنداں کو قیدی نے سر پر اٹھا رکھا ہے
تیری قربت میں میسر جو سکوں مجھ کو ہے
جیسے پیاسے نے مشکیزہ اٹھا رکھا ہے #غزل #تیری_یاد #شاعری #نوجوٹو_اردو
#nojoto #nojotourdu

Fazal Ameen

ghmzdda

read more
کانٹوں سے بھر رھا ھے دامن کو یار میرا

کبھی مسکرا کے مجھ کو گلاب نہیں دیتا

اب کیا کروں فضل وہ اتنا بدل گیا  کہ

مجھ کو سلام کا بھی جواب نہیں دیتا ghmzdda

Ak creations

read more
لبوں کو تشبیہ دوں کلی سے بدن کو کھِلتا گلاب لِکھوں
میں خوشبوؤں کی زبان سمجھ لوں تو اُسکے خط کا جوب لِکھوں

ifraz Ashiq🙂

read more
A gift to remember  یہ جو تم ڈرتے ہو۔۔ وہ تمہیں چھوڑ دے گا، فرض کرو چھوڑ دیا، اب سوچو نقصان کس کا ہوا۔۔ اس کا کہ تمہارا، اس نے ایک ایسا انسان کھو دیا جو اس کے عشق میں اپنی جان تک قربان کر سکتا تھا، چھوڑنے دو۔۔ پھر دیکھو کہاں سے ڈھونڈتا ہے تمہارے جیسا، دربدر بھٹکے گا، اور شاید محبت مل بھی جائے پر تم جیسی محبت کو ترسے گا۔ راتوں کو جاگتے گزارے گا، پل پل تڑپے گا، بس چھوڑنے دو۔۔ چھوڑنے دو۔
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile