Find the Best جیسے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,
Shah
ٹوٹ کر جیسے بکھرتے ہیں خزاں میں پتے ایسے بکھرا ہوں میں بھی بچھڑ کر اس سے شاہ پوئیٹری #ٹوٹ#کر#جیسے #شاہ#پوئیٹری Hina shah Dr-Hussain Sharafat
عین سائیں
دل یوں اٹک گیا ہے تیرے شہر میں جیسے پتنگ بچوں کی کسی گھنے شجر میں (عثمان رزاق ) #جیسے
Imran Khoso
۔💚 میں وہ چاند نہیں 💝 جیسے ہر کوئی ہے💜 نقاب 💙 . دیکھے۔ بلکے،،،،،💜 💛 میں وہ سورج ہوں 💙جیسے دیکھنے 💝 سے پہلے 💗 آنکھیں جھک جاتے ہیں ،💜💛 #SunSet
Saba Tajir
نظر جو مل گئی آج اس سے اتفاقاً تو عجب غیر مانوس سی لگی نظر اس کی بالکل اجنبی، نا آشنا سی یوں جیسے ہم میں کبھی کوئی رفاقت نہ رہی ہو یوں جیسے اسے مجھ سے کبھی محبت نہ ہوئی ہو اس نے دیکھا مجھے یوں کہ دیکھ کے بھی نہ دیکھا ہو جیسے چرانے کے بعد دل میرا اب وہ چرا رہا تھا نظریں اپنی نہ جانے کیا تھا اس کے دل میں جسے وہ مجھ سے چھپا رہا تھا نہیں آنا چاہتا تھا سامنے پر بار بار نگاہوں کے اب آرہا ہے کیسے بھلادوں اس شخص کو جس کے نام پہ میں نے ہر لمحہ گزارا ہے صبا تاجر #نظریں #محبت #nazrien
Nawab Ansari
💥 *دل میں چھپی باتیں*💕❤ جیسے جیسے عمر گزرتی ھے تو احساس ھونے لگتا ھے کہ والدین ھر چیز کے بارے میں ٹھیک ھی کہتے تھے…!!
dp writes©
تیری یاد کو میں نے دل میں بسا رکھا ہے جیسے کسی بچے کو ماں نے اٹھا رکھا ہے نہیں ملتا سکوں تیری یاد کے سوا مجھ کو جیسے زنداں کو قیدی نے سر پر اٹھا رکھا ہے تیری قربت میں میسر جو سکوں مجھ کو ہے جیسے پیاسے نے مشکیزہ اٹھا رکھا ہے #غزل #تیری_یاد #شاعری #نوجوٹو_اردو #nojoto #nojotourdu
#Nazwrites
برسوں پرانا رشتہ ہے میرا درد سے جیسے زمیں میں دبی پرانی جڑ ہو ۔۔ دیکھ کر مجھے دور سے یوں اتراتا ہے جیسے روز ازل سے شیطان کی اکڑ ہو ۔۔ ہمنوا کبھی دیکھنا میری آنکھوں میں پڑاؤ اسکے جیسے بستی لٹی بھی نہ ہو اور پھر بھی اجاڑ ہو۔۔
Shakira Karim Silat
Ghamshad Ali Unar
دل پتھر سا ہوا جاتا ہے فصیلیں اوڑھ چکا ہو جیسے ساتھ رہتا ہے اس طریقے سے وہ مجھ کو چھوڑ چکا ہو جیسے best one♥
Hafiz Muhammad Kashif
تم سے مل کر مجھے کچھ یوں محسوس ھوا کوئی بھٹکا ہوا جیسے ایمان لایا ہو کہیں پر بھیڑ میں جیسے کئی سالوں کے بچھڑے گمشدہ بچے کو ماں نے پھر کلیجے سے لگایا ہو کسی درویش نے جیسے گناہوں کے سمندر میں ڈوبے ابن آدم کو صراط مستقیم پر چلنا سکھایا ہو تم سے پہلے کا میں جیون بالکل ہی بیکار جیا ہوں میں قسمت کا لکھا تو سب کو مل جاتا ہے کوئی میری نظر اتارے کہ تم سے مل کر میں تو قسمت کے بھی پار گیا ہوں😊❤