Find the Best لوگ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Vahab Jiskani
لوگ چاند توڑ لاؤگے آسماں اٹھاؤگے لوگ خوش نہیں ہوں گے باتیں سب کی مانوگے اپنی کچھ نہ سنو گے لوگ خوش نہیں ہوں گے ہنسو گے مسکرؤ گے خوش نظر آؤ گے سوچتے رہیں گے وہ کیوں خوش رہتا ہے لوگ خوش نہیں ہوں گے . . ©Vahab Jiskani #لوگ
The Godfather
لوگ Subah Hote Hi Log Nikal Ate Hai Bhare Bazaar, Iimaan Ki Gathriyan Uthake Sar Pe.. ©The Godfather #لوگ
Sanaie Mehvish🌟
دل صاف ہونے چاہیے "مہوش", چہرے تو منافق/بزدل لوگ بھی صاف رکھتے ہیں! #دل #چہرے #صاف #منافق #بزدل #لوگ
Sanaie Mehvish🌟
میں جب کوئ سوال کسی سے پوچھو تو یوں اکثر جواب نہیں ملتا، اور جب میں خاموش ہو جاؤ تو لوگوں کو یوں سکون نہیں ملتا. ~ثنائ مہوش 💫 #لوگ #سوال #جواب #خاموشی
Alisha Mano
میرے لفظوں میں قید ماتم کو لوگ سن سن کے داد دیتے ہیں ©Alisha Mano #لوگ میرے لفظوں میں چپھے درد کو داد دیتے ہیں#
dukhi dil
جانتے ہو کیسے لفظوں سے اور لہجوں سے مار دیتے ہیں لوگ... انا ©dukhi dil #لوگ #انا
Shahroz Khan
#اکیلے ہی #گزرتی ہے #زندگی 🕴️👆🙏🏻 صاحب #لوگ تسلیاں #تو دیتے ہے #پر ساتھ #نہیں😢😢💔 ©Shahroz Khan Shahroz Khan #dusk
sohail aftab
ضروری تو نہیں کہ لوگ #آگ🔥 سے #جل جائیں.....#___ ...کچھ #لوگ تو ہمیں ایک #ساتھ دیکھ کر جل جا تے ہیں 🔥🔥 ©sohail aftab #merimaa