Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اکیلے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اکیلے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 12 Followers
  • 52 Stories

Shahroz Khan

#اکیلے ہی #گزرتی ہے #زندگی 🕴️👆🙏🏻
                 صاحب
#لوگ تسلیاں #تو دیتے ہے #پر ساتھ #نہیں😢😢💔

©Shahroz Khan Shahroz Khan 

#dusk

Amir Shah

شاہ جی شاعری# #اکیلے

read more
"یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا'____¿?

``جان لے کر لہروں سے کہتا ہے______¡
لاش کو کنارے لگا دو---¡!

#اکیلے تنہا شاہ جی شاعری#

Aqsa Idrees

read more
اکیلے آئے تھے اکیلےجانا ہے..... 
پھر اکیلے رہنے میں کیا مسئلہ ہے

salwa rafiq

read more
اکیلے ہی جیا تھا نہ...؟؟
اکیلے لوٹ جاؤں گی مگر اب لمحوں کے لیے...!
میں خود کو کھینچ لاؤں گی...
نہیں روؤں گی اب راتوں کو بے بنیاد باتوں پر،
میں جتنا بھی جیؤں گی اب، ہمشہ مسکراؤ گی
بڑے کاموں میں الجھوں گی، بڑے خوابوں کو پالوں گی....!! 
زبان سے جو نکالوں گی، وہ کر کے دکھاؤں گی
حتی الامکان کوشش ہے کہ میں خود سے نہ ہاروں اب...!! 
مجھے دنیا نے توڑا تھا، میں خود کو پھر بناؤں گی...!!
'' میں خود کو پھر بناؤں گی''

Sid Saeed

تمہیں پتہ ہے ۔۔۔۔۔ جب لوگ اکیلے بیٹھے ہوں تو کتنا۔۔۔۔۔ کچھ سوچتے ہیں۔۔۔۔ طرح طرح کے خیال آتے ہیں۔۔۔۔ لیکن ایسا میرے ساتھ کیوں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔؟ میری سوچ تم سے آگے جاتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ کوئی اور خیال بھولے سے بھی پاس نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔میں کچھ اور سوچ ہی نہیں سکتی جب اکیلے ہوں یہ اس وقت ہی نہیں بلکہ ہر وقت یہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میرے لئے سب کچھ تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!ہو۔۔۔۔۔۔ !!!! صرف تم!!!! (G)

read more
تمہیں پتہ ہے ۔۔۔۔۔ جب لوگ اکیلے بیٹھے ہوں تو کتنا۔۔۔۔۔ کچھ سوچتے ہیں۔۔۔۔ طرح طرح کے خیال آتے ہیں۔۔۔۔ 
لیکن ایسا میرے ساتھ کیوں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔؟
میری سوچ تم سے آگے جاتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ کوئی اور خیال بھولے سے بھی پاس نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔میں کچھ اور سوچ ہی نہیں سکتی جب اکیلے ہوں یہ اس وقت ہی نہیں بلکہ ہر وقت یہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ 
کیونکہ میرے لئے سب کچھ تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!ہو۔۔۔۔۔۔
                          !!!! صرف تم!!!!
(G) تمہیں پتہ ہے ۔۔۔۔۔ جب لوگ اکیلے بیٹھے ہوں تو کتنا۔۔۔۔۔ کچھ سوچتے ہیں۔۔۔۔ طرح طرح کے خیال آتے ہیں۔۔۔۔ 
لیکن ایسا میرے ساتھ کیوں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔؟
میری سوچ تم سے آگے جاتی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ کوئی اور خیال بھولے سے بھی پاس نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔میں کچھ اور سوچ ہی نہیں سکتی جب اکیلے ہوں یہ اس وقت ہی نہیں بلکہ ہر وقت یہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ 
کیونکہ میرے لئے سب کچھ تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!ہو۔۔۔۔۔۔
                          !!!! صرف تم!!!!
(G)

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

شہنشاہِ ہند #شاعری

read more
مٹانا چاہ کے بھی ہم کو کیا مٹا پاؤ گے
اگر گھر میں آگ لگاؤ گے تو خود بھی کہاں بچ پاؤ گے
سمجھ لو اس بات کو ورنہ ایک دن بہت پچھتاؤگے
جب اپنا جنازہ اپنے ہی کاندھوں پہ لے کے جاؤ گے 
یہ ہندوستان ہے اگر اس کی عظمت کو تم بھلاؤ گے
خون کے آنسو رو گے اتنا خون کہاں سے لاؤ گے 
اکیلے ہی نہیں اس  کو سنہرا بنا پاؤ گے
ملے گے چار ہات تو جب اس کو جگمگا پاؤ گے 
صحی ہے یہ بات اگر اس کو تم سمجھ پاؤ گے
تو خوشیاں ہر روز اپنے آنگن میں تم پاؤ گے 
اگر تم ذات پات کی راجنیتی سے نہ بچ پاؤگے
تو اپنی نسلوں کو آگے کیسے بڑا پاؤگے
ان سے کہہ دو شہرت یہ تاج تمہارے اکیلے کا نہیں ہے
ہندو مسلم سکھ عیسائی ساتھ ملو گے تو شہنشاہ کہلاؤ گے شہنشاہِ ہند

Parsa Mir

#Life #Quote

read more
میں سوچتا تھا کہ بُری زندگی وہ ھوتی جب آپ اکیلے رہ جائیں۔
لیکن میں شاید غلط تھا بلکہ بُری زندگی تو وہ ھوتی ھے کہ جب آپکے ارد گرد کے لوگ یہ محسوس کروائیں کہ آپ اکیلے ہیں،
تو لوگوں کے رویوں کے پیچھے زندگی مشکل نہ کریں کیونکہ مِنتوں اور تَرلوں سے رشتے کبھی نہیں سنبھلتے،

                      "ھیون عون عرطھ" #life #quote

Meraj Warsi

Urdu UrduQuotesUrduadabUrduPosts Bazm_e_urdu UrdupoetryQuotes UrdushayariQuoteofthedayBestquotes InstaurduPunjabiArabicUrdulovers #اردوشاعری #اقوال #زریں#اردو #علامہ_اقبال #اقوالِ_زریں #اردو_ادب #شاعری

read more
#DearZindagi میرا دل چاہتا ہے...
میں ساری دنیا گھوموں...
بے شمار لوگوں سے ملوں...
روتوں کو ہنساؤں...
آنکھیں بند کیے جاگتی آنکھوں سے مسکراتے ہوئے خواب دیکھوں...
پانیوں پہ سفر کروں...
پہاڑوں پہ صدائیں لگاؤں...
دریاؤں سے باتیں شئیر کروں...
پھولوں کی نرماہٹ محسوس کروں...
زندگی کو جیوں...
ڈھیر سارا جیوں...
اور یہ سب میں اکیلے اکیلے کروں...
اور بسسسس... #Urdu #UrduQuotes#Urduadab#UrduPosts
#Bazm_e_urdu #Urdupoetry#Quotes
#Urdushayari#Quoteoftheday#Bestquotes
#Instaurdu#Punjabi#Arabic#Urdulovers
#اردوشاعری #اقوال #زریں#اردو #علامہ_اقبال #اقوالِ_زریں #اردو_ادب #شاعری

Adnan Ali

پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے دل کا درد کسے دیکھائیں مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں

read more
 پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں
ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے
دل کا درد کسے دیکھائیں
مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں

Adnan Ali

پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے دل کا درد کسے دیکھائیں مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں

read more
 پاس آکے سبھی دور چلے جاتے ہیں
ہم اکیلے تھے اکیلے رہ جائیں گے
دل کا درد کسے دیکھائیں
مرہم لگانے والے ہی زخم دے جاتے ہیں
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile