Find the Best ہوئے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Kifayat Hussain Qureshi
مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا میں کسی اجڑے ہوئے شہر کا سناٹا ہوں...... #مُرشد مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا #میں #کسی #اجڑے #ہوئے شہر کا سناٹا #ہوں......
The End ختم شُد
💕 حالِ دل کس کو سنائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے 🌹 الھم صلی علی سیدنا محمد والہ محمد 🌹 Haal e Dil kis ko Sunaiyen Aapke Hote Hoye Kyun Kisi K Dar Pe Jaiyen Aapke Hote Hoye 🌹الھم صلی علی سیدنا محمد والہ محمد 🌹
M Ali A
- آج کے دور میں لوگ جھوٹی محبتیں اٹھائے ہوئے ہیں اور ہم ہیں کہ اپنی سچی بھی لٹائے ہوئے ہیں اس وقت کی تیز ہوا میں جہاں ہر اک سب کچھ کھو بیٹھا ہے ہم لیکن تیری خوشبو تک کو ان ہواوں سے چھپائے ہوئے ہیں جی تو چاہتا ہے تیرا میں نام ان سب کو بتا ہی دوں جو کہتے پھرتے ہیں علی پہ کسی سانولی کے سائے ہوئے ہیں
Numan Sameer
وہ جدا ہوئے تو سنور گئے ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے غم عاشقی تیرا شکریہ🥀 #Shayari
فاروق بلوچ
مڈل_کلاس سلام و لعنت کے مابین المیوں سے پتھرائے نین چلن و چال نبھاتے ہوئے نہ روتے نہ گاتے ہوئے سینوں پہ سجائے ناکام عَلم سربریدہ لاشے ہائے ستم فوج در فوج بجانبِ یاس خار در خار مثلِ پیاس قلعہ حیات کی غلام گردشیں شش جہت کی خواہشیں نپٹنے کا حوصلہ ندارد مناجات مقبول نہ رد
M.Bilal writes,
طویل راستوں کے الجھائیں ہوئے لوگ تم نے دیکھے ہے کبھی وقت حالات کے ستائے ہوئے لوگ M.Bilal M. Bilal
فاروق بلوچ
ایسے تو میرے سرکار نہیں بنتی تم نے عشق کیا ہوتا تو تم نے تو ضرورت پوری کی سارے بوسے ناکام گئے ساری محبت کوری کی محبت بھیک نہیں ہوتی محسن نے کہا بھی تھا تم نے بھیک بھی نہ دی تقاضا بارہا بھی تھا کس کس کونے پہ نشاں ثبت نہ ہوئے کون کون سے جزو محبت نہ ہوئے کیا کیا جذبے ماتحت نہ ہوئے کہاں کہاں لمحے مدت نہ ہوئے آشفتہ مو پہ پھٹکار نہیں بنتی دلجو کے لیے دیوار نہیں بنتی عشق وادیوں پہ تلوار نہیں بنتی ایسے تو میرے سرکار نہیں بنتی
Hasham Azmat Shami
تیرے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے..؟ میرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں..!! #حافی