Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best دو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best دو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 225 Followers
  • 308 Stories
    PopularLatestVideo

Ateeq Rehman

#Poetry #وہم #چھوڑ #دو #کہ #میں #نے #تمہیں #یاد کیا #شاعری

read more
mute video

Haroon Qasid

#ان #ہوس #کےبندوں #کوپھانسی#دو

read more
दिसंबर का महीना  کہہ   رہا   تھا      ایک شیطاں  آج       اک شیطان سے
 شرم آتی    ہے      مجھے  اب حضرتِ  انسان سے
ہارون رشید قاصر #ان  #ہوس #کےبندوں #کوپھانسی#دو

سمیرا شہزادی

read more
ھوا کیا قصور میرا اتنا مجھے بتا دو
اگر مجرم ھوں میں تو مجھےسزا دو

دئیے اسنے تانے میرے نامکمل ھونے کے
اگر کچھ رہ گیاھو تو وہ بھی گنوا دو

سوکھی لکڑیوں مانند بن گیا وجود اپنا
 اپنی روشنی کی خاطر مجھے تم جلا دو

خود کنارہ کرنا مشکل لگتا ھےاگر تمہیں 
 تو شوق سے بیچ سمندر مجھے ڈبا دو

بیمار ھوں تیرے ھجر میں ذرا خیال کر
 بن جاؤ میرا طبیب اورمجھے شفا دو

یوں سمیرا کو ہرانا تیرے بس میں نہیں
سنو اپنے شہر بلا کر تم مجھے ھرا دو 
شہزادی

فیضان قیصر

شاعری

read more
کاش ایسا کبھی ہو مرے دیس میں
لوگ نکلیں گھروں سے یہ کہتے ہوئے
آج اپنے مسیحاؤں کے واسطے
ہم بھی اپنے گھروں سے نکل آئے ہیں
اور سڑکوں پہ بیٹھے مسیحاؤں سے
لوگ بولیں سنو
ہم تمھارے لیے دینگے دھرنا یہاں
اسپتالوں میں تم لوٹ جاؤ وہاں
منتظر ہیں تمھارے کئی غم زدہ
ہیں ملول و پریشاں دکھی بے خطا
صبحِ نو کا انھیں جاکے پیغام دو
جاؤ کارِ مسیحائی انجام دو شاعری

Hania quote

(پنجابی اور پٹھان)

پنجابی : سوہنیو!  دو گھڑی سانوں وی ٹیم (ٹائم) دے دیو 
پٹھان اپنے ہاتھ کی گھڑی اتارتے ہوۓ
یار ہمارے پاس دو نہیں ایک ہی گھڑی ہے
وہ ٹائم دیکھنے کے لیے تم رکھ لو

😂😂😂😂 #nojoto #nojotourdu #funnyquote #funlife #haniairmiya

محمد امجد

#WorldSmileDay خوشی

read more
Hello happiness مجھے بس اپنا ایک چہرہ دو جسے
 میں اپنے چہرے پہ چڑھائے رکھوں
 بھلے میرے من میں دکھ کے کربلائی مناظر چھالیں مر رہے ہوں
 یا میری اذیتیں میری روح سے لپٹ کے رو رہی ہوں
 مجھے بس تم مسکراہٹ دو 
جسے میں چہرے پہ مل کہ کہہ سکوں
 میں خوش ہوں 
میری پیاری خوشی 
تمہارا  قاتل

فقط:   امجد زین #WorldSmileDay 
خوشی

abarr writes

اپنے احساس سے مجھے چھو کر صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو #nojotovideo

read more
mute video

Niaz Assi

N d

read more
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو

دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو N d

Darazi Writes

#شاعری

read more
مجھ کو فنا کرے گی جاناں تری جدائی
فرقت میں تیری در در کرتا ہوں میں گدائی
تیرے فراق سے میں دیوانہ بن چکا ہوں
مجھ کو ہوئی ہے حاصل الفت میں جگ ہنسائی
دو چار دن کا میلہ دو چار دن فراقی
سیکھی کہاں سے تونے یہ رسم آشنائی
واپس دے دل سچل کو کوچے میں جو پڑا ہے
سینے پہ اس کے نوبت الفت نے ہے بجائی.

 سچل سائين

Zubair Shaikh

read more
دو گھڑی ملے تھے ہم، صرف چار باتیں کیں
 دو ٹکے کے لوگوں نے، بےشمار باتیں کیں!

MZS
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile