Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کھا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کھا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 21 Followers
  • 46 Stories
    PopularLatestVideo

@Dsp Jutt 389

read more
طوطا مرچ کھا کر بھی میٹھا بولتا ہے
اور
انسان میٹھا کھا کر بھی کڑوا بولتا ہے
؟؟؟

Jattmavia Jattmavia

read more
بیٹا باہر سے پڑھ کر گاؤں لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر باپ نے پوچھا کیا پڑھا ہے تم نے۔
عاقب نے کہا ابا جی میں نے منطق کا علم حاصل کیا ہے۔
سادہ لوح باپ نے پوچھا  اَیدا کی فَیدہ
عاقب نے جوش میں آ کر کہا ابا جی یہ میرے سامنے جو ایک انڈا پڑا ہوا ہے میں اپنے علم کی رُو سے ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو انڈے ہیں۔ اس کے بعد اس نے دلائل کے انبار لگا دئیے اور پھر بات ختم  کرکے باپ کو فخریہ نظروں سے دیکھنے لگا۔ تب باپ نے اسکے سامنے سے وہ انڈا اُٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لیا اور بولا 'چنگا فیر اے میں کھا لیندا واں دُوجا تُوں کھا لے۔😂😃😂

رضا حسین رضی شاعری

read more
حد ہے کہ میری جوانی کھا گئی مجھ کو
یعنی نادانی کھا گئی مجھ کو
میں آرزو رکھی تھی سنگ اُس کے جیوں
بس یہی کہانی کھا   مجھ   کو
چھوڑی تھی کس نے بھلا پہلی کشتی موجوں میں
دریا محبت کی روانی کھا گئی مجھ کو
آدم ، تجھ  سے کہوں اک بات من کی 
آدم تری  حوا کی  مہربانی  کھا  گئی  کو
اندازہ ہے کہ مستی  مستی میں  کہاں میں جا نکلا
رضی  ،کو ہے خبر کہ رت مستانی کھا گئی مجھ کو

Durdana Durdana

read more
وہ,'رام' کا لڈو بھی کھا لیتا.  وہ 'رحیم' کی کھیر بھی کھا لیتا ہے.                                     وہ بھوکا ہے صاحب اسے مزہب کھاں سمجھ اتا ہے

jani_writess

read more
ترس کھانے اور محبت کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے 
کبھی کسی پر ترس کھا کر محبت کا ڈرامہ مت کرنا۔
اور یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔۔
جان لے لینا مگر کسی کے ساتھ 
محبت کا جھوٹا کھیل مت رچانا 
ضروری نہیں کہ اپنا ہی غم رُلا دے 
بعض دفعہ لوگوں کو دیئے غم بھی کھا جاتے ہیں!

JaHanXaiB LaDLa.

read more
میں نے کھا درد ھے اس نے کھا ھوا کرے۔
۔
۔
میں نے کھا مر جاءو گا اس نے کھا خدا کرے۔

شان بندیشہ

#طنز

read more
‏لڑکے والے: بیٹی شرماؤ مت کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو 🙈
لڑکی : آپ لوگ یہ سموسہ نہی کھا رہے تو میں کھا لوں۔
😝😝😝

SYco-Writes 🔥

#sleepless

read more
بہادر ہو گیا ہوں زمانے کے زخم کھا کھا کے
میری ہر ہار نے مجھے سکھایا کہ جیت لازم ہے #sleepless

Farooq Shani

read more
_*‏‎‎‎‎‎‎‎زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو*_
صاحب
_*حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکون دیتا ہے*_

M Ali Haider

read more
جدائی کھا گئی تھی۔۔۔۔  محبت کو اور

  زندگی کھا رہی ہے اب، میری موت کو

خود ساختہ تحریر
علی شام
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile