Find the Best thougtprovoking Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about dost thou love life time, dost thou love life, thought provoking love songs, if thou must love me poem, nashayal tho nahi lyrics in english,
Mehwish Alvi
دین اسلام کے لئے ہم ہمیشہ کم ازکم پر ہی اکتفا کرتے ہیں، کبھی ایمان کا کمزور ترین درجہ اورہاں مظلوموں کے لئے کم ازکم دعا تو کر لیں اور ہم کر ہی کیا سکتے ہیں پیسہ بھی تو کمانا ہے بلکہ ضمیر فروشوں نے دولت کے انبار جمع کرنے ہیں اور پھر اس پیسے کو پوجنا بھی ہے،جس قدر دل میں برا جانتے ہیں اب ایمان اس قدر ضعف ہو چکا ہے کہ چند ٹکوں کے عوض بکنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں بلکہ ہر چیز کا سودا کر لیں گے پھر چاہے وہ ماں،بہن،بیٹی کی عصمت داو پہ لگی ہو یا پھر دین اسلام۔❗️🗣 یزید اور اس کے لشکر نے نبی اکرم صہ کے گھرانے پر حملہ کیا تو دنیا آخرت تباہ کر بیٹھا اور ملعون ٹھرا تو ہم نے تو خود نبی صہ کے دین پر حملہ کر دیا ہے،ذرا جھانک کر دیکھیں کیا ہم دین کے منافی نہیں؟؟✍️🤐 مہوش علوی ©Mehwish Alvi #thougtprovoking
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited